کسر صلیب — Page 332
۳۳۲ سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السّلام فرماتے ہیں ھے :- نالائق یہودیوں نے حضرت مسیح علیہ السلام کو قتل کرنے کے لئے صلہ ہے پر چڑھا دیا۔۔۔۔۔۔لیکن خدا تعالی کا اردہ تھا کہ اپنے کو صلیبی موقعے سے بچائے اس لئے خدائے عز وجل نے اپنے فضل وکرم سے ایسے اسبا ہے جمع کر دیئے جنگی " وجہ سے حضرت عیسی علیہ السّلام کرکے جانے بچ گئے۔دایام الصلح ص ۱۲ جلد ۱۴) یہ بالکل جھوٹے ہے کہ مسیح صلیب پر مر گیا اصل یہ ہے کہ وہ صلیب پر سے زندہ اتار لیا گیا تھا اور وہاں سے بچ کر وہ کشمیر میںسے چلا آیا جہاں اُس نے ۱۲۰ برس کی عمر میں وفات پائے اور اسے تک اس کے قبر خانیار کے محلہ میں یوند آسفت یا شہزادہ مجھے کے نام سے مشہور ہے۔( ملفوظات جلد سوم منا )