کسر صلیب

by Other Authors

Page 307 of 443

کسر صلیب — Page 307

یح موعود علیہ السّلام نے اس دلیل کو مندرجہ ذیل الفاظ میں بیان فرمایا ہے عیسائیوں کے اصول کے موافق مسیح کے خون پر ایک بارہ ایمان لا کر اگر گناہ ہو جاو سے تو پھر صلیب مسیح کوئی فائدہ نہیں دے سکتی کیونکہ مسیح دو مرتبہ صلیب پر نہیں چڑھے گا تو کیا یہ بات صاف نہیں ہے کہ ان کیلئے بخشے جانے اور نجات کی راہ بند ہے" کے عیسائی یہ کہا کرتے ہیں کہ پولوس کا یہ کہنا کہ مسیح دوبارہ مصلوب ہو کر گناہوں کا کفارہ نہیں ہو سکتا غلط ہے۔اور حقیقت میں کفارہ پر ایمان لانے کے بعد پھر کوئی گناہ سرزد نہیں ہوتا تو ایک تو یہ بات مشاہدہ کے خلاف ہے۔دوسرے اگر پھر چوری کرنے کے باوجود وہ چوری نہ کہلائے گی تو اس طرح تو معاشرہ کا تو امن تباہ و برباد ہو جائے گا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس عذر کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں : اگر یہ کہو کہ پولوس نے غلطی کھائی ہے یا جھوٹ بولا ہے اور اصل بات یہی ہے کہ لعنتی قربانی پر ایمان لانے کے بعد کوئی گناہ گناہ نہیں رہتا۔چوری کرد۔زنا کرد - خون ناحق کمند - جھوٹ بولو امانت میں خیانت کرد غرض کچھ کر وہ کسی گناہ کا مواخذہ نہیں تو ایسا مذہب ایک نمایا کی پھیلا نے والا مذہب ہوگا۔اور وقت کی گورنمنٹ کو مناسب ہوگا کہ ایسے عقاید کے پانڈوں کی ضمانتیں لیوئے" سے VA اٹھائیسویں دلیل کفارہ کا عقیدہ اس وجہ سے بھی غلط ثابت ہوتا ہے کہ اس عقیدہ کی بنیاد ایسے امور پر رکھی گئی ہے جو صریح طور پر گناہ کی صورت ہیں۔استدلال یہ ہے کہ کیا وہ عقیدہ جس کی بنیاد ہی گناہ پر ہو وہ گناہ سے نجات کا ذریعہ ہو سکتا ہے عقل اس بات کو ہرگز ہرگز تسلیم نہیں کر سکتی کہ ایسا عقیدہ جو گناہ کی پیداوار ہے اور جس پر یقین رکھنے سے گناہ لازم آتا ہے وہ بنی آدم کی نجات کا ذریعہ ہو۔پس اس وجہ سے کفارہ کا عقیدہ ایک باطل عقیدہ ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں : - یہ اصول ہی اپنی جڑھ میں گناہ رکھتا ہے؟ کے میں بطور مثال صرف دو گناہوں کا ذکر کرتا ہوں جن پہ بنیا د رکھ کر کفارہ کا عقیدہ بنایا گیا ہے۔ایک شرک ہے اور دوسرا خدا کے ایک نبی کو ملعون قرار دینا کفارہ کا اصل الاصول یہ ہے کہ حضرت مسیح خدا ہیں اور اس کے بیٹے ہیں نظاہر ہے کہ یہ واضح شرک ہے اور ایسا نہ یہ دست گناہ ہے جسکی علی الاعلان از نکا ہے بعد رحمت کی امید اور نجات کی توقع نہیں ہو سکتی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں : - IM کے 140 : ملفوظات جلد ختم م : ۱- سراجدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب ملتا جلد با ته بلوری جلد دل ما