کسر صلیب — Page 308
W۔A سے بڑھ کر گناہوں سے بچانے کے لئے ایک اور بڑا گناہ تجویز کیا کہ انسان کو خدا بنا یا گیا۔کیا اس سے بڑھ کہ کوئی اور گناہ ہو سکتا ہے ؟ پھر خدا بنا کر اسے معا ملعون بھی قرائہ دیا۔اس۔دیا سے بنے گستاخی اور بے ادبی اللہ تعالی کی کیا ہوگی؟ ایک کھاتا پیتا حوائج کا محتاج خدا بنا لیا گیا ہے ہو 1 نیز فرمایا : "اپنے بچاؤ کے لئے اور گناہوں سے نجات پانے کے لئے ایک ایسا گناہ تجویز کیا جو کسی صورت میں بخشا نہ جاؤ سے یعنی مشرک کیا اور عاجز انسان کو خدا بنا لیا " ہے و دوسرا گناہ خدا کے نبی کو مطعون قرار دیا ہے۔کفارہ کی رو سے عیسائی اس بات کو مانتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام نے صلیب جان دیکھہ بنی آدم کے سب گناہ اُٹھا لئے اور ہماری خاطر لعنتی بنا سیکھا ہے :۔ر مسیح جو ہمار سے لئے لعنتی بنا " سے لعنت کا مفہوم ایک گذشتہ دلیل کے ضمن میں بیان ہو چکا ہے کسی عام انسان پر کوئی معمولی سا الزام لگانا بھی ایک بڑا کام ہے لیکن خدا کے ایک برگزیدہ نبی ار معصوم انسان کو لعنتی و ملعون قراہ دنیا تو اتنا بڑا گناہ ہے کہ انسان کے ایمان پر موت وارد کرتا ہے۔لیکن عیسائی محض اپنی نجات کی خاطر خدا کے ایک نبی کو ملعون بنانے پر بھی تیار ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام تو فرماتے ہیں :- " بہتر ہوتا کہ عیسائی اپنے لئے دوزخ قبول کر لیتے مگر اس برگزیدہ انسان کو ملعون اور شیطان نہ ٹھراتے ایسی نجات پر لعنت ہے جو بغیر اسکی جو راستبانوں کو بے ایمان اور شیطان قرار دیا جائے بے اور مل نہیں سکتی ہے پھر آپ فرماتے ہیں: اگر نجات اسی طرح حاصل ہو سکتی ہے کہ اول یسوع کو شیطان اور خدا سے برگشتہ اور خدا سے بیزار ٹھہرایا جائے۔تو لعنت ہے ایسی نجات پیر !!! اس کی بہتر تھا کہ عیسائی اپنے شد لئے دوزخ کو قبول کر لیتے مگر خُدا کے ایک مقرب کو شیطان کا لقب نہ دیتے کہ شہ پس ظاہر ہے کہ خدا کے نبی کو لعون اور شیطان قرار دینا کتنا عظیم گناہ ہے۔لیکن کفارہ کی رو سے اس گناہ کا ارتکاب کر نالازم ہے۔عجیب بات ہے کہ عیسائی اس گناہ کے اندہ کتاب کو گناہ سے نجات کا ذریعہ قرار دیتے ہیں۔این چه بوالعجبی است لیکچر در میانه نه درونی جلد ۲۰ : که : لیکچر لصيانه طب - ر- خ جلد ۲۰ سے : ہے سے : کلیتوں : Y r ے: سراج منیر ص - رخ جلد ۱۲ باشه : سراجدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب حث سرخ جلد ۱۲ :