کسر صلیب

by Other Authors

Page 257 of 443

کسر صلیب — Page 257

۲۵۷ ششم :- عیسائی یہ کہتے ہیں کہ ورثہ کا گناہ مرد کے نطفہ کے ذریعے منتقل ہوتا ہے۔اس وجہ سے سب لوگ تو گناہگا نہیں سوائے میسج کے جو بغیر کسی مرد کے تعلق کے حضرت مریم کے پیٹ سے پیدا ہوا۔عیسائیوں کا یہ اصول اگر درست مان لیا جائے تو ملک صدق شانیم کو ہر قسم کے گناہ سے ازلی ابدی طور پر پاک تسلیم کرنا پڑے گا۔کیونکہ اس کے بارہ میں لکھا ہے :- ه " یہ ہے باپ بے مای بیے نسب نامہ ہے نہ اس کی عمر کا شروع نہ نہ ندگی کا آخری ہے پس اگر پاک فدیہ کے لئے بے گناہ ہونا شرط ہے اور گناہ ورثہ میں چلتا ہے تو ملک صدق سالم۔کو کفارہ ہونا چاہیئے جو بغیر ماں باپ کے پیدا ہوا نہ کہ مسیح کو جس کی ماں موجود تھی۔ہفتم -: عیسائی حضرات حضرت مسیح علیہ السلام کے گناہ سے پاک ہونے کی یہ دلیل بھی دیا کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ اقنوم ثانی کا تعلق تھا جو اتحاد اور عینیت کے طور پر تھا۔یہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے کہ وہ لیے گناہ ہوں اس کا جواب یہ ہے کہ اگر بے گناہ ہونا ہی اقنوم ثانی سے تعلق کی شرط ہے تو یہ تعلق رہسے پہلے ملک صدق سالم سے ہونا چاہیئے تھا جس میں عیسائی مسلمات کی رو سے ورثہ کے گناہ کا شائبہ تک نہیں حضر تسبیح موعود علیہ السلام نے تحریر فرمایا ہے کہ عیسائی کہتے ہیں کہ: - " اقنوم ثانی کا تعلق جو حضرت یسوع سے اتحاد اور عینیت کے طور سے تھا یہ پاک ہونے اور پاک رہنے کی شرط سے تھا اور اگر وہ گناہ سے پاک نہ ہوتا یا آئندہ پاک نہ رہ سکتا تو یہ تعلق بھی نہ رہنا یہ ۲ پھر حضور اس کے جواب میں فرماتے ہیں :- " اسے معلوم ہوا ہے کہ یہ تعلق کسی ہے ذاتی نہیں۔اور اس قاعدہ کی رو سے فرض کہ سکتے ہیں کہ ہر ایک شخص جو پاک رہے وہ بلا تامل خدا بن سکتا ہے اور یہ کہنا کہ ہجر بیسوع کسی دوسرے شخص کا گناہ سے پاک رہنا ممتنع ہے۔یہ دعوی بلا دلیل ہے اس لئے قابل تسلیم نہیں۔عیسائی خود قائل ہیں کہ ملک صدق سالم بھی جو سیچے سے بہت عرصہ پہلے گزر چکا ہے گناہ سے پاک تھا۔پس پہلا حق خدا بننے کا اس کو حاصل تھا۔ایسا ہی عیسائی لوگ فرشتوں کا بھی کوئی گناہ ثابت نہیں کر سکتے ہیں وہ بھی بوجہ اولی خدا بننے کے لئے استحقاق رکھتے ہیں " سے ---۔: عبرانیوں : ته:- كتاب البرته من جلد ۱۳ : ه : - كتاب البرية مثل جلد ١٣ :