کسر صلیب

by Other Authors

Page 227 of 443

کسر صلیب — Page 227

۲۲۷ ابھی بعض لوگ زندہ موجود ہوں گے کہ میں واپس آدمی گا۔مگر یہ پیش گوئی بھی جھوٹی ثابت ہوئی اور وہ اب تک واپس نہیں آیا کے لئے (<) " حضرت عیسی نے فرمایا تھا کہ میر سے بارہ حواری بارہ تختوں پر بہشت میں بیٹھیں گے۔یہ پیش گوئی بھی انجیل میں موجود ہے مگر ایک ان حواریوں میں سے یعنی یہودا اسکہ یوطی مرتد ہو کہ مر گیا۔اب متبلا و باراں تختوں کی پیش گوئی کس طرح صحیح ہو سکتی ہے ؟۔۔۔۔۔ایسا ہی حضرت عیسی نے فرمایا تھا کہ اس زمانہ کے لوگ ابھی گزر نہیں جائیں گے کہ میں واپس آؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔انیس صدیاں تو گذرگئی مگر ابھی تک حضرت عیسی واپس نہیں آئے " " (^) " زیادہ تر قابل افسوس یہ امر ہے کہ جس قدر حضرت مسیح کی پیش گوئیاں غلط نکلیں اسقدر صحیح نہیں نکل سکیں۔انہوں نے یہودا اسکر یوٹلی کو بہشت کے بارہ تخنوں میں سے ایک تخت دیا تھا جب کسی آخر وہ محروم رہ گیا۔اور پطرس کو نہ صرف تخت بلکہ آسمان کی کنجیاں بھی ویسے دی تھیں۔اور بہشت کے دروازے کسی پہ بند ہونے یا کھلتے اسی کے اختیار میں رکھے تھے مگر پطرس جس آخری کلمہ کے ساتھ حضرت مسیح سے الوداع ہوا وہ یہ تھا کہ اس نبی مسیح کے رو برو سیج پر لعنت بھیج کر اور قسم کا کر کہا کہ یں ا شخص کو نہیں جانتا۔ایسا ہی اور بھی بہت سی پیشگوئیاں جو صحیح نہیں نکلیں۔۔۔۔۔غایت مافی الباب یہ ہے کہ حضرت مسیح کی پیش گوئیاں آوروں سے زیادہ غلط نکلیں"۔ان سب حوالہ جات سے یہ بات بالبداہت ثابت ہو جاتی ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام کی پیشگوئیاں ہرگز ہرگز دلیل الوہیت نہیں بن سکتیں۔بلکہ وہ پیش گوئیاں الوہیت میسج کے خلاف واضح دلیل ہیں۔بیستون دلیل يديك مسیحی حضرات جس بات کو بھی حضرت مسیح علیہ السلام کی الوہیت ثابت کرنے کے لئے پیش کر تے ہیں وہ انسان ہی کے خلاف دلیل بن جاتی ہے۔مثلاً مسیحی یہ کہا کرتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا درجہ باقی سے : - تریاق القلوب مت روحانی خزائن جلد ۱۵ سے فیمیم بر این احمدیہ حصہ پنجم ما روحانی خزائن جلد ۲۱ : : - ازاله او بام حصہ اول صفا