کسر صلیب

by Other Authors

Page 226 of 443

کسر صلیب — Page 226

کہ میں پھر آئی گا مگر وہ سب مر گئے اور اس پر اٹھارہ سو برس اور بھی گزر گئے اور وہ جیسا کہ عیسائیوں کا خیال ہے اب تک نہ آسکے بلا سے (۳)۔" کہاں یہ پیش گوئی مسیح کی پوری ہوئی کہ اس زمانہ کے لوگ ابھی زندہ ہی ہوں گے کہ میں واپس آجاؤں گا۔کہاں اس کی یہ پیش گوئی پوری ہوئی کہ وہ داؤد کا تخت قائم کرے گا اور کب یہ پیش گوئی ظہور میں آئی کہ اسکے بارہ ہماری یادہ تختوں پر بیٹھیں گے۔کیونکہ یہودا اسکے ہوائی مرتد ہو گیا اور جہنم میں جاپڑا اور اس کی بجائے جس کے لئے تخت کا وعدہ تھا ایک نیا حواری تراشا گیا جو مسیح کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا ؟ شہ (۴) حضرت عیسی علیہ اسلام نے فرمایا کہ میرے بارہ حواری بہشت میں بارہ تختوں پر بیٹھیں گے۔مگر یہ بات صحیح نہ ہوئی بلکہ ایک جواری مرتد ہو کر جہنم کے لائق ہوگیا اور اپنے فرمایا تھا کہ ابھی اس زمانہ کے لوگ زندہ ہوں گے کہ یکی دوبارہ آجاؤں گا۔یہ بات بھی صحیح نہ نکلی اور کئی اور پیش گوئیاں حضرت عیسی علیہ السلام کی باعث اجتہادی غلطی کے پوری نہ ہو سکیں۔غرض یہ اجتہادی غلطیاں تھیں کے پیش گوئیاں نری انکل معلوم ہوتی ہیں اور زیادہ افسوس یہ ہے کہ بعض پوری بھی نہ ہوئیں مثلاً یہ پیش گوئی کب اور کس وقت پوری ہوئی کہ تم سے ابھی بعض نہیں مریں گے کہ میں آسمان پر سے اتر آؤں گا۔بادشاہت کہاں ملی جس کے لئے تلواریں خریدی گئیں تھیں۔بارہ حواریوں کو بہشتی تختوں کا وعدہ ہوا تھا۔یہودا اسکو یو ٹی کو سخت کہاں ملا ہ سے یوطی (4) " کیا یہودی اب تک نہیں کہتے کہ یسوع مسیح نے دعوی کیا تھا کہ میں داؤد کا تخت قائم کرنے آیا ہوں اور یسوع کے اس لفظ سے بجز اس کے کیا مراد تھی کہ انھی اپنے بادشاہ ہونیکی پیش گوئی کی تھی جو پوری نہ ہوئی۔یہودی یہ اعتراض بھی کرتے ہیں کہ مسیح نے کہا تھا کہ کی۔۔۔ہیں نے : ضیاء الحق من روحانی خزائن جلده : شه : تذكرة الشهادتين ما روحانی خزائن جلد ۲۰ : : جنگ مقدس من روحانی خزائن جلد ۶ ہے - سیکھوں ہورہ چنار بیا