کسر صلیب

by Other Authors

Page 225 of 443

کسر صلیب — Page 225

۲۳۵ " مسیح کی پیشگوئیاں پیشگوئی کا رنگ ہی نہیں رکھتی ہیں۔جو باتیں پیشگوئی کے رنگ میں مندرج ہیں وہ ایسی ہیں کہ ایک معمولی آدمی بھی ان سے بہتر باتیں کہہ سکتا ہے۔اور قیافہ شناس مرتبہ کی پیش گوئیاں ان سے بدرجہا بڑھی ہوئی ہوتی ہیں" نے نیز فرمایا : "ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مسیح کی جو پیش گوئیاں انجیل میں درج ہیں وہ ایسی ہیں کہ ان کو پڑھ کر ہنسی آتی ہے کہ قحط پڑیں گے زلزلے آئیں گے مرغ بانگ دے گا وغیرہ۔اب ہر ایک گاؤں میں جا کر دیکھو کہ ہر وقت مرغ بانگ دیتے ہیں یا نہیں اور قحط اور زیزہ سے بالکل معمولی باتیں ہیں جو آجکل کے مرتبہ تو اسی بھی بڑھ کہ بتا دیتے ہیں کہ فلاں وقت طوفان آئے گا فلاں وقت بارش شروع ہوگی " سے پس ظاہر ہے کہ مسیح علیہ السلام کی پیش گوئیاں اپنی کیفیت اور نوعیت کے لحاظ سے کوئی خاص امتیاز اور فضیلت نہیں رکھتیں۔اور نہ ہی ان میں کوئی قطعیت پائی جاتی ہے۔مزید بر آن یه امر بھی قابل توجہ ہے کہ یہ پیش گوئیای با وجود اس قدر غیر واضح ہونے کے پھر بھی پوری نہ ہو سکیں۔اگر چند ایک پیشگوئیاں بھی ایسی نکل آئیں جو پوری نہیں ہوئیں تو باقی پیش گوئیوں کے بارہ میں بھی ایمان اُٹھ جاتا ہے۔اس سلسلہ میں مسیح پاک علیہ السلام نے متعدد مثالیں پیش فرمائی ہیں۔آپ فرماتے ہیں :- ( ) ) در پیشگوئیوں کا یہ حال ہے جو اکثر جھوٹی نکلی ہیں۔کیا باراں حواریوں کو وعدہ کے موافق باراں تخت بہشت میں نصیب ہو گئے۔کوئی پادری صاحب تو جواب دیں ؟ کیا دنیا کی بادشاہت حضرت عیسی کو ان کی اس پیشگوئی کے موافق مل گئی جس کے لئے ہتھیار بھی خرید سے گئے تھے۔کوئی تو بولے ؟ اور کیا اسی نہ مانہ میں حضرت مسیح اپنے دعوسے کے موافق آسمان سے اتر آئے ؟ میں کہتا ہوں کہ اتمر نا کیا ان کو تو آسمان پر جانا ہی نصیب نہیں ہوا یہ ہے (۲) و دیکھو حضرت مسیح کا کس زور سے دعوی تھا کہ اس زمانہ کے بعض لوگ ابھی زندہ ہوں گے ملفوظات جلد سوم ما : هو ملفوظات جلد سوم هنا : سه : چشمه سیحی ملا وحانی خزائن جلد ۲۰ به