کسر صلیب — Page 224
دوسروں کے لئے ہر وقت بے ایمان حرام کار کا لفظ چڑھا ہوا ہے۔کسی کی نسبت بے حرام کا پڑھا ہوا کی ادب کا لفظ استعمال نہیں کیا۔کیوں نہ ہو خدا کا فرزند جو ہوا ہے پس ظاہر ہے کہ جیسی وجود کی اخلاقی حالت اس قسم کی ہو وہ ہر گنہ خدا نہیں ہو سکتا۔نیشون دليلك مسیحی حضرات الوہیت مسیح کے اثبات کے لئے حضرت مسیح علیہ السلام کی بعض پیشگوئیوں کو پیش کیا کر تے ہیں۔لیکن یاد رہے کہ صرف پیش گوئیاں اول تو معیار الوہیت ہی نہیں ہیں اور پھر خاص طور پر حضرت مسیح کی پیش گوئیاں تو اتنی کمزو را در قابل اعتراض ہیں کہ مسیحی حضرات کو خود انہیں پیش کرتے ہوئے شرم آنی چاہیئے۔حضرت مسیح علیہ السلام کے معجزات اور پیش گوئیوں کے دلیل الوہیت نہ ہونے کے سلسلہ میں اصولی رنگ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :- دو مسیح کے معجزات اور پیش گوئیوں پر جس قدر اعتراضات اور شکوک پیدا ہوتے ہیں۔میں نہیں سمجھ سکتا کہ کسی اور نبی کے خوارق یا پیش خبریوں میں کبھی ایسے شبہات پیدا ہوئے ہوں " " مسیح کی پیش گوئیوں کے دلیل الوہیت نہ ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ ان پیش گوئیوں کی نوعیت ایسی ہے کہ ان کو محض ایک اندازہ یا عمومی بات قرار دیا جا سکتا ہے۔اسے زیادہ کچھ نہیں۔رسول اور نبی کی پیشگوئی کی شان تو یہ ہوتی ہے کہ اس میں ایک جلال تحدی اور شرکت پائی جاتی ہے مسیح اگر خدا تھے تو ان کی پیش گوئیوں کی کیفیت تو اس سے بھی بہت بڑھ کر حقیقی اور قطعی فیصلہ شدہ امر کی سی ہونی چاہیے تھی کیونکہ وہ خود ہی خدا تھے لیکن افسوس کہ ان کی پیش گوئیوں کی یہ کیفیت نظر نہیں آتی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں : " پیش گوئیوں کا حال اس سے بھی زیادہ ابتر ہے۔کیا یہ بھی کچھ پیشگوئیاں ہیں کہ زلہ سے آئیں گے۔سری پڑنے گی۔لڑائیاں ہوں گی قحط پڑیں گے " سے ایک اور موقع پر فرمایا : ه ست بچن ما اروحانی خزائن جلد ان سے ازالہ اوہام حصہ اول مدت زمانی خزائن جلد ۳ به ه کے ازالہ اوہام حصہ اول صفت روحانی خزائن جلد :