کسر صلیب

by Other Authors

Page 212 of 443

کسر صلیب — Page 212

۲۱۲ میں یہ عبارت موجود نہیں ایسا ہی ان کا یہ لکھنا کہ تمام مرد سے بیت المقدس کی قبروں سے نکل کمہ ان شہر میں آگئے تھے۔یہ کس قدر بے ہودہ بات ہے اور کسی معجزہ کے لکھنے کے وقت کسی انجیل نویس نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ وہ اس کا چشم دید ماجرا ہے۔پس ثابت ہوتا ہے کہ وقائع نویسی کے شرائط ان میں موجود نہ تھے۔اور ان کا بیان ہر گنزا اس لائق نہیں کہ کچھ بھی اس کا اعتبار کیا جائے" سے اسی ضمن میں آپ مزید فرماتے ہیں: ایک اور بات قابل غور ہے کہ وہ کیا نشانات تھے کہ جن سے حقیقتا مسیح کی خدائی ثابت ہوتی۔کیا معجزات - اول تو سرے سے ان معجزات کا کوئی ثبوت ہی نہیں کیونکہ انجیل نویسوں کی نبوت ہی کا کوئی ثبوت نہیں اگر ہم اس سوال کو درمیان نہ بھی لائیں اور اس بات کا لحاظ نہ کریں کہ اُنہوں نے ایک محقق اور چشم دید حالات لکھنے والے کی حیثیت سے نہیں لکھے تب بھی ان معجزات میں کوئی رونق اور قوت نہیں پائی جاتی یہ ہے معجزات میسج کے سلسلہ میں پانچویں بات یہ ہے کہ عیسائی حضرات حضرت مسیح کے مردوں کو زندہ کرنے پرندے پیدا کر نے پر خاص طور پر بڑا زور دیتے ہیں حالانکہ اگر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان سے حقیقی زندگی مراد نہیں ہو سکتی کیونکہ اگر واقعی وہ ایسے معجزات دکھا سکتے تھے تو اس زمانہ کے لوگوں نے ان کو قبول کیوں نہ کیا۔پس عقلی اور واقعاتی ہر دو اعتبار سے ان معجزات کو ظاہر یہ محمول کرنا درست نہیں ہے۔سیح موعود علیہ السلام نے اس بارہ میں بڑی تفصیل درج فرمائی ہے۔اختصار کے پیش نظر صرف دو حوالوں پر اکتفا کرتا ہوں حضور نے فرمایا : - (1) احیاء حقیقی تو خود باطل اور اپنی کتابوں کے مخالف حال اعجازی احیاء جس میں دنیا کی طرف رجوع کرنا اور پھر دنیا میں آباد ہوتا نہیں ہوتا ممکن تو ہے مگر خدائی کی دلیل نہیں کیونکہ اس کے مدعی عام ہیں " سے معجزات مسیح کی حقیقت بیان کرتے ہوئے آپ مزید فرماتے ہیں :- P عیسائی بارہ بارہ حضرت مسیح کے گرد سے زندہ کرنے کے معجزات پیش کرتے ہیں مگر : كتاب البرية منت روحانی خزائن جلد ۱۳ : سه : - ملفوظات جلد سوم ص : نور القرآن ما حاشیه صا روحانی خزائن جلد ؟ را