کسر صلیب

by Other Authors

Page 209 of 443

کسر صلیب — Page 209

نہ الیسع نبی کی طرح اس عمل الترب میں کمال رکھتے تھے۔گو الیسع کے درجہ کا ملہ سے کم تر ہے ہوئے تھے کیونکہ المسیح کی لاش نے بھی معجزہ دکھلایا کہ اسکی ہڈیوں کے لگنے سے ایک مردہ زندہ ہوگیا مگر چوروں کی لاشیں مسیح کے جسم کے ساتھ لگنے سے ہر گنہ زندہ نہ ہو سکیں۔یعنی وہ دو چور جو مسیح کے ساتھ مصلوب ہوئے تھے۔بہر حال مسیح کی یہ تو بی کاروائیاں بہرحال نمائی زمانہ کے مناسب حال بطور خاص مصلحت کے تھیں مگر یاد رکھنا چاہیے کہ یہ عمل ایسا قدر کے لائق نہیں جیسا کہ عوام الناس اس کو خیال کرتے ہیں یا لے " مقابلتا جب ہم انبیاء سابسین کے معجزات کو دیکھتے ہیں تو وہ کسی حالت میں مسیح کے معجزات سے کم نہیں بلکہ بڑھ کر ہیں کیونکہ بائبل کے مطالعہ کرتے والے خوب جانتے ہیں کہ پہلے نبیوں سے مردوں کا لگ کر کبھی زندہ ہونا ثابت ہے حالانکہ مسیح کے خیالی معجزات میں ان باتوں کا کوئی اللہ نہیں ہے میسیج کی لاش نے کوئی مردہ نہیں زندہ کیا پھر بتاؤ کہ مسیح کو کونسی چیز خدا بنا سکتی ہے ؟ سے ان حوالہ جات سے ثابت ہوتا ہے کہ مسیح علیہ السلام کو ان معجزات کی بناء پر خدا قرار نہیں دیا جا سکتا۔ورنہ ان لوگوں کو بھی خدا ماننا پڑے گا جنہوں نے میسیج سے بڑھ کر معجزات دکھلائے۔تیسری بات یہ ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام نے خود کبھی معجزہ نمائی کا اقرار نہیں کیا۔اور نہ ہی یہ دعویٰ فرمایا ہے کہ میں اقتداری معجزات دکھلا ہاتا ہوں بلکہ واقعات تو یہ ثابت کرتے ہیں کہ جب معجزه دکھانے کا موقعہ آیا اس وقت بھی اول تو مسیح نے قطعی انکار کر دیا اور مطالبہ کر نے والوں کو برا بھلا کہا اور اگر یہ کہنا کہ صرف ایک معجزہ دکھایا جائے گا د یعنی یونس نبی کے نشان والا ) تو وہ بھی سیحی بیانات کے مطابق پورا ہوتا نظر نہیں آتا۔انجیل میں لکھا ہے :- ہیرودیس یسوع کو دیکھے کہ بہت خوش ہوا کیونکہ وہ مدت سے اسے دیکھنے کا مشتاق تھا اس لئے کہ انہیں اس کا حال سنا تھا اور اس کا کوئی معجزہ دیکھنے کا امید شار تھا اور وہ اسی بہتیری باتیں پوچھتا رہا۔مگر اس نے اسے کچھ جواب نہ دیا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حضرت مسیح علیہ اسلام کے اعجانہ منائی سے اس انکارہ کو اس دلیل کے طور پر پیش فرمایا ہے کہ ان کو بذات خود معجزہ دکھانے کی قدرت نہیں تھی۔اور یہی انبیاء کا مقام ہے کہ وہ خدا کے اذن اور طاقت سے ایسا کیا کر تے ہیں، چنانچہ حضورہ نے اسی مثال کا ذکر کرتے اداله او نام حصہ اول ماشیم ۲۰۱۵ رژحانی خزائی جلد کے ملفوظات جلد سوم ما سه :- لوقا : : مل ؛