کسر صلیب — Page 190
۱۹۰ کہ اپنی بریت ظاہر کرتا۔پس ایسے خدا کا مانا عقل تجویز نہیں کر سکتی جو خود مصیبت زدہ ہونے کی حالت میں مر گیا اور یہودیوں کا کچھ بھی بگاڑ نہ سکا یہ لے کا یہ (۲) " کیا یہ بات عند العقل قبول کرنے کے لائق ہے کہ ایک عاجز مخلوق جو تمام لوازم انسانیت کے اپنے اندر رکھتا ہے خدا کہلاو سے ؟ کیا عقل اس بات کو مان سکتی ہے کہ مخلوق اپنے خالق کو کوڑے مار سے اور خدا کے بند سے اپنے قادر خدا کے عنہ پر تھوکیں اور اس کو پکڑیں اور اس کو سولی دیں اور وہ خدا ہو کر ان کے مقابلہ سے عاجز ہو ؟ کیا یہ بات کسی کو سمجھ آسکتی ہے کہ ایک شخص خدا کہلا کر تمام رات دُعا کر سے اور پھر اس کی دُعا قبول نہ ہو ؟ کیا کوئی دل اس بات پر اطمینان پکڑ سکتا ہے کہ خدا بھی عاجز بچوں کی طرح نو مہینے تک پیٹ میں رہے اور خون حیض کھا د سے اور آخر چیختا ہوا عورتوں کی شرمگاہ سے پیدا ہو ؟ کیا کوئی عقلمند اس بات کو مسبول کر سکتا ہے کہ خدا بے شمار اور ہے ابتداء زمانہ کے بعد مجسم ہو جائے اور ایک ٹکڑا اس کا انسان کی صورت بنے اور دوسرا کبوتر کی اور یہ جسم ہمیشہ کے لئے ان کے گلے کا ہار ہو جائے " سے (٣) نهم قد آمنوبان عیسی علیه السّلام كان يا كل الطعام ويشرب الماء وربما ابتلى بامراض واوجاع وريما غلب عليه الهم والخوف والقلق والكرب والجوع والعطش وكان لا يعلم الغيب وكان يقول انى عبد ليس فى نفسى خير إلا بتوفيق الله - وانه اخذ وصلب و مات وهو مع ذالك فى زعمهم الله وابن اله قاتلهم الله الهم يعتقدون بانه انسان ونبي فيه سهور خطا و ضعف وجهل وأخذه الموت ولا يبرونه من ضعف وذهول ونسيان ثم يقولون إنّه هو الله فتحسًا لقوم کاندین له ALWAY حقیقة الوحی منت - روحانی خزائن جلد ۲۲ : : - کتاب البرية مشته رحانی خزائن جلد ۱۳ : سه : - حمامة البشرى هد؟ حاشیه - روحانی خزائن جلد 4