کسر صلیب

by Other Authors

Page 179 of 443

کسر صلیب — Page 179

149 ان الفاظ سے بھی استدلال فرمایا ہے کہ تامهُ صِدِّيقَةُ حضور نے فرمایا ہے :- که چونکہ حضرت مسیح علیہ السلام کی ماں تھی اور یہ امر سب کو مسلم ہے خواہ مسلمان ہوں یا عیسائی اس وجہ سے وہ خدا نہیں ہو سکتے۔وجہ یہ ہے کہ : - 1- ان کی والدہ چونکہ انسان تھیں اس لئے لانگا وہ بھی اسی نوع میں سے ہوں گے۔ان کی والدہ کا ہونا ثبوت ہے اس بات کا کہ وہ دوسرے وجود کے محتاج تھے اور جو محتاج ہو وہ خدا نہیں ہو سکتا۔-٣ + - جن اشیاء میں توالد و تناسل کا سلسلہ جاری ہوتا ہے وہ ہا لکتر الذات ہوتی ہیں۔پس جو وجود موت کا شکار ہو سکتا ہو ا اور عملاً ایسا ہوا ہو، وہ ہر گنہ خدا نہیں ہو سکتا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام قرآن مجید کی آیت کو بیان کرنے کے بعد اس دلیل کو ان الفاظ میں بیان فرماتے ہیں :-۔۔۔۔۔۔ایک اور دلیل پیش کرتا ہے دَامَهُ صِدِّيقَة یعنی والدہ حضرت سیح کی راستبانہ تھی۔یہ بات نہایت ظاہر اور کھلی کھلی ہے کہ قانون قدرت اللہ جل شانہ کا اسی طرح پر واقع ہے کہ ہر ایک جاندار کی اولاد اس کی نوح کے موافق ہوا کرتی ہے۔مثلاً دیکھو کہ جس قدر جانور ہیں مثلاً انسان اور گھوڑا اور گدھا اور ہر ایک پرندہ وہ اپنی اپنی نوع کے لحاظ سے وجود پذیر ہوتے ہیں۔یہ تو نہیں ہوتا کہ انسان کسی پرندہ سے پیدا ہو جاو سے یا پرند کسی انسان کے پیٹ سے نکلے پہلے نیز فرمایا : دوسری دلیل اس کی دیعنی حضرت مسیح علیہ السلام کی۔ناقل ) عبودیت پر یہ ہے کہ۔اس کی ماں تھی جسے وہ پیدا ہوا۔اور خدا کی کوئی ماں نہیں " نہ پس ثابت ہوا کہ مسیح کی والدہ کا وجود جس پر سب کا اتفاق ہے ان کے بعدا یا خدا کا بیٹا نہ ہونے کی ایک بہت بڑی دلیل ہے۔پانچویں دلیل حضرت مسیح علیہ السلام کی الوہیت کے رد میں پانچویں دلیل یہ ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالٰے نے :- جنگ مقدس من روحانی خزائن جلد به میمه برای احمدی محمد نجم ما روحانی خزائن جلد ۲