کسر صلیب — Page 118
پتہ لگتا ہے۔کیونکہ ہر ایک چیز جو دنیا میں موجود ہے وہ اپنے اندر کرویت رکھتی ہے جیسے پانی کا قطرہ اگر ہا تھ سے چھوڑیں تودہ کر دی شکل کا ہو گا دور کردی کمال توحید کو مستلزم ہے کالے ان سب حوالہ جات سے حضرت مسیح پاک علیہ السلام نے یہ استدلال فرمایا ہے کہ جبکہ اس کائنات کی اشیاء میں گولائی اور کو دیت پائی جاتی ہے جو دھرت کا تقاضا کرتی ہے تو ان گول اشیاء اور ساری کائنات کو پیدا کرنے والا خدا بھی واحد ہی ہے اس کے ساتھ کوئی اور خدا نہیں۔تیسری دلیل : توحید الہی پر تیسری دلیل حضور علیہ السلام نے یہ بیان فرمائی ہے کہ کائنات عالم کے نظام میں جو ترتیب اور انتظام پایا جاتا ہے وہ جہاں ایک طرف ہستی باری تعالیٰ پر شہادت دیتا ہے وہاں اس بات کا بھی ایک بین ثبوت ہے کہ اس نظام عالم کو چلانے والا ایک اور صرف ایک خدا ہے عالم دلیل یہ ہے کہ اگر ایک سے زائد خُدا ہوتے تو ان میں اختلاف ہونے کی وجہ سے کائنات میں ترتیب اور نظام کا یہ سلسلہ قائم نہ رہ سکتا۔قرآن مجید کی آیت سے استدلال کرتے ہوئے حضور نے تحریر فرمایا ہے:- اور اس کی وحدہ لا شریک ہونے پر ایک عقلی دلیل بیان فرمائی اور کہا لو كان TAKATONGAN الِمَةٌ إِلَّا اللَّهَ لَفَسَدَ نَا - وَمَا كَانَ مَعَهُ مِنَ اللَّهِ۔۔۔۔الخ۔یعنی اگر زمین آسمان میں بجز اس ایک ذات جامع صفات کا ملہ کے کوئی اور بھی خدا ہوتا تو وہ دونوں بگڑ جاتے کیونکہ ضرور تھاکہ کبھی و جماعت خلاؤں کی ایک دوسرے کے برخلاف کام کرتے۔پس اس پھوٹ اور اختلاف سے عالم میں فساد راہ پاتا اور نیز الگ الگ خالق ہوتے تو ہر واحد ان میں سے اپنی ہی مخلوق کی بھلائی چاہتا۔اور ان کے آرام کے لئے دوسروں کا برباد کر نا روا رکھتا نہیں یہ بھی موجب فساد عالم ٹھہرتا۔یہاں تک تو لیل ملتی سے خُدا کا وحدہ لا شریک ہونا ثابت کیا " ہے اس حوالہ میں بیان کردہ دلیل کو حضور نے دلیل لمتی قرار دیا ہے۔دلیل لمی کی تعریف حضور علیہ السلام کے مقدس الفاظ میں یوں ہے :- دولتی دلیل اس کو کہتے ہیں کہ دلیل سے مدلول کا پتہ لگا لیں جیسا کہ ہم نے ایک جگہ دھواں دیکھا تو اس سے ہم نے آگ کا پتہ لگا لیا " سے ملفوظات جلد دوم من : سه : - براہین احمدیه حاشیه در حاشیه ۲ ۱۹۷۳ روحانی خزائن جلدا به ہے چشمه معرفت ۶ روحانی خزائن جلد ۲ : :