کسر صلیب — Page 119
114 پس توحید باری تعالیٰ پر عقلی اور ملتی دلیل یہ ہے کہ اگر ایک خدا کے علاوہ اس دُنیا میں اور خدا بھی ہوتے تو ان میں ضرور اختلافات ہو جاتا۔اور کائنات کا سارا نظام درہم برہم ہو جاتا۔مشاہدہ بتاتا ہے کہ نہ صرف یہ کہ نظام عالم میں کوئی خلل اور خرابی نہیں بلکہ ایک نہایت محیر العقول ترتیب اور تسلسل پایا جاتا ہے۔جو اس بات کی دلیل ہے کہ اس کا رخانہ قدرت کو چلانے والا ایک خدا ہے۔چوتھی دلیل : چوتھی دلیل کے طور پر سیخ پاک علیہ السلام نے دلیل اتی کو پیش فرمایا ہے۔دلیل انی کی تعریف کے ضمن میں حضور رکھتے ہیں :- دوسری دلیل کی قسم آتی ہے اور ائی اس کو کہتے ہیں کہ مدلول سے ہم دلیل کی تہ طرف انتقال کریں۔جیسا کہ ہم نے اک شخص کو شدیت میں مبتلا پایا تو میں یقین ہوا کہ اس میں ایک تیز صفرا موجود ہے جسے آپ چڑھ گیا ہے اور توحید الہی کے ثبوت میں ایک قرآنی آیت سے استدلال فرماتے ہوئے لکھتے ہیں :- ہ خدا کے وحدہ لاشریک ہونے پر دلیل اتی بیان فرمائی اور کہا ، قُلِ ادْعُوا LANGUAGE KANWALANG مِن دُونِهِ فَلَا يَمْلِكُونَ كُشتُ الضَّرَ عَنكُمْ ر وَلَا تَحْوِيلاً الخ یعنی مشرکین اور منکرین وجود حضرت باری کو کہہ کہ اگر خدا کے کارخانہ میں کوئی اور لوگ بھی شریک ہیں یا اسباب موجودہ ہی کافی ہیں تو اس وقت کہ تم اسلام کے دلائل حقیقت اور اس کی شوکت اور قوت کے مقابلہ پر مقہور ہورہے ہو اپنے ان شرکاء کو مدد کے لئے بلاؤ اور یاد رکھو وہ ہر گنہ تمہاری مشکل کشائی نہ کریں گے اور نہ بلا کو تمہار سے سریہ سے ٹال سکیں گے۔اسے رسول ! ان مشرکین کو کہ دو کہ تم اپنے شرکاء کو جن کی پرستش کر تے ہو میرے مقابلہ پر بلاؤ اور جو تدبیر میرے مغلوب کرنے کے لئے کہ سکتے ہو وہ سب تدبیریں کرو۔اور مجھے ذرا مہلت مت دو اور یہ بات سمجھ رکھو کہ میرا حامی اور ناصر اور کارساز وہ خدا ہے جنسی قرآن کو نازل کیا اور وہ اپنے بچے اور صالح رسولوں کی آپ کا ریبازی کرتا ہے۔مگر جن چیزوں کو تم لوگ اپنی مدد کے لئے پکارتے ہو وہ ممکن نہیں ہے جو تمہاری مدد کر سکیں اور نہ کچھ اپنی مدد کر سکتے ہیں یہ ہے ه : چشمه معرفت صلا روحانی خزائن جلد ۲۳ : ه: - برامین احمدیه حاشیه در حاشیه متشکر هانی خزائن جلدی :