کسر صلیب — Page 117
1/4 الناس ان الله هو الاحد الفرد الذي صبغ كلّ ما حلقه بصبغ الاحدية وليعرفوا انه هو رب العلمين " له هورت ترجمہ : - دائرہ فطرت میں گولائی پائی جاتی ہے اور اختتام آغازہ کے ساتھ مشابہ نظر آتا ہے۔یہ اس وجہ سے ہے کہ تا یہ مشابہت توحید کے حق میں ایک واضح دلیل کے طور پر ہو۔اور تا د کائنات عالم کی گولائی کی وجہ سے، مصنوعات سے ان کے صانع کے وجود پر مصوری دلائل کے ذریعہ دلالت ہو۔کیونکہ گولائی وحدت سے مشابہ ہے بلکہ یہ تو وحدت کے معنوں یہ ہی مشتمل ہے اس وجہ سے دنیا کے تمام عیسائٹ میں گولائی اور کردویت پائی جاتی ہے اور کوئی ایسی چیز نہیں جو کہ دیت سے خالی ہو۔یہ اس وجہ سے ہے کہ تالوگ معلوم کر لیں کہ خداتعالی اکیلا اور منفرد ہے جنسی سب مخلوقات کو وحدت کا جامہ پہنا دیا ہے اور تا وہ جان لیں کہ یہی سب جہانوں کا رب ہے۔(4) خدا تعالٰی نے ہر ایک چیز کو ایسی طرفہ سے بنایا ہے جو اس کی توحید پر دلالت کر سے اور اسی وجہ سے خداوند حکیم نے تمام عناصر اور اجرام فلکی کو گول شکل پر پیدا کیا ہے کیونکہ گول چیز کی جہات اور پہلو نہیں اس لئے وہ وحدت سے مناسبت رکھتی ہے۔اگر خدا تعالیٰ کی ذات میں تثلیث ہوتی تو تمام عناصر در اجرام فلکی سه گوشه صورت پر پیدا ہوتے لیکن ہر ایک بسیط میں جو مرکبات کا اصل ہے کہ ویت معینی گول ہونا مشاہدہ کرو گے۔پانی کا قطرہ بھی گول شکل پر ظاہر ہے اور تمام ستارے جو نظر آتے ہیں انکی شکل گول ہے اور ہوا کی شکل بھی گول ہے جیسا کہ ہوائی گولے جن کو عربی میں اعصار کہتے ہیں یعنی بگو سے جو کسی تند ہوا کے وقت مدور شکل میں زمین پر چکر لگاتے پھرتے ہیں۔ہواؤں کی کرویت ثابت کرتے ہیں " " (<) " جب ہم قانونِ قدرت میں نظر کہتے ہیں تو ماننا پڑتا ہے کہ ضرور ایک ہی خالق و مالک ہے۔کوئی اس کا شریک نہیں دل بھی اسے ہی مانتا ہے اور دلائل قدرت سے بھی اسی کا : الخطية الالهامة ٣٥٢ ٢٥٩ ۲ تا ۲۵ روحانی ختنه ائن جلد ۱۶ : : - تحفہ گولڑویہ حاشیه ۲۲ - روحانی خزائن جلد ۱ به