کسر صلیب — Page 116
114 k) " وضع عالم میں خدا تعالیٰ نے توحید کا ثبوت رکھ دیا ہے۔وضع عالم میں کرویت ہے پانی ستار سے ، آگ وغیرہ یہ چیزیں سب گول ہیں۔چونکہ کرہ میں وحدت ہوتی ہے اس لحاظ سے کہ اس میں جہالت نہیں ہوتی ہیں۔پس یہ وضع عالم میں توحید الہی کا ثبوت ہے۔پانی کا ایک قطرہ دیکھو تو وہ گول ہو گا ویسی ہی احرام بھی اور آگ بھی۔آگ کی ظاہری حالت سے کوئی اگر کہے کہ یہ گول نہیں ہوتی تو یہ اس کی غلطی ہے۔کیونکہ یہ مائی ہوئی بات ہے کہ آگ کا شعلہ در اصل گولی ہوتا ہے مگر ہوا اس کو منتشر کرتی ہے۔۔۔۔۔اگر خدا تین ہوتے تو ضرور تھا کہ سب اشیاء مثلث نما ہوتیں یا بے 2: (ص) در بسائٹ کا گوں رکھنا خدا تعالیٰ نے پسند کیا کہ گوں میں کوئی جہت نہیں ہوتی۔اور یہ ئی جہت نہیں ہوتی۔امر توحید کے بہت مناسب حال ہے" سے " خدا۔۔۔۔۔نے تمام ابتدائی اجسام و اجرام کو کر دی شکل پر پیدا کر کے اپنے قانون قدرت میں یہ ہدایت منقوش کی کہ اس کی ذات میں کہ ویت کی طرح وحدت اور یک جہتی ہے۔اس لئے بسیط چیزوں میں سے کوئی چیز سہ گوشہ پیدا نہیں کی گئی۔یعنی جو کچھ خدا کے ہاتھ سے پہلے پہلے نکلا جیسے زمین، آسمان ، سورج ، چاند اور تمام ستار سے اور عناصر وہ سب کردی ہیں جن کی کہ ویت توحید کی طرف اشارہ کر رہی ہے ، سکے (۵) تستدير دائرة الخطرة و يشابه الخاتمة بالفاتحة وليكون هذا التشابه للتوحيد كسلطانِ مبين وليدل المصنوع على صانعه بالدلالة الصورية فان الهيئة المستديرة تضاهي الوحدة بل تشمل على معنى الوحدة ولذالك يوجد استدارة في كلما خلق من البسائط ولا يوجد بسيط خارجا من الكروية - ذالك ليعلم - ملفوظات جلد دوم مدل ۳۹ : ۱۲ - تحفہ گولر یہ منا روحانی خزائن جلد کا : : - مسیح ہندوستان میں ملا روحانی خزائن جلد ۱۵ :