کسر صلیب

by Other Authors

Page 104 of 443

کسر صلیب — Page 104

۱۰۴ نے عیسائیت کے رد میں ہر ممکن وسیلہ استعمال فرمایا۔اس غرض کے لئے اپنی ساری زندگی وقف اہر کر دی اور کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ فرمایا۔لیکن حق بات یہ ہے کہ ان سب وسائل سے بڑھ کر کارگر ہتھیارہ دعا کا ہے کیونکہ اسی دعا کی وجہ سے خدا تعالی نے مسیح پاک علیہ السلام کے کلام میں غیر معمولی تاثیر پیدا کی ، آپ کے استدلال کو قوت عطا فرمائی۔آپ کو نئے نئے دلائل کا علم عطا فرمایا اور پھر ان سبب وسائل اور دلائل کو موثر بنانے کے لئے آسمان سے فرشتوں کے شکر نازل فرمائے جنہوں نے عیسائیت کی ہیکل کو پاش پاش کر دیا اور اس مذہب کا طلسم دہواں ہو کر اڑنے لگا۔پس عیسائیت کی شکست اور اسلام کی فتح میں سب سے اہم کردار مسیح پاک علیہ السلام کی دعاؤں کا ہے۔جنہوں نے خدا کی مدد و نصرت اور رحمت کو جذب کر لیا اور خدائی منشاء لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ لِه دنیا میں پوری شان کے ساتھ پورا ہو گیا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے دلائل و براہین پر کبھی انحصار نہیں فرمایا۔بلکہ تحریر فرمایا ہے کہ ہمارا اصل ہتھیار دُعا ہی ہے اسی سے سب کام ہوں گے۔خاص طور پر عیسائیت سے مقابلہ کا ذکر کرتے ہوئے حضور نے فرمایا :- ہمارا اس سے بڑا کام تو ہے۔اگر یہ کام ہو جاو سے تو ہزاروں شبہات اور اعتراضات کا جواب خود بخود ہو جاتا ہے اور اسی کے ادھورا رہنے سے سینکڑوں اعتراضات ہم پر وارد ہو سکتے ہیں۔دیکھا گیا ہے کہ چالیس یا پچاس کتابیں لکھی ہیں مگر ان سے ابھی وہ کام نہیں نکلا جس کے لئے ہم آئے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ کام بجز خدائی ہاتھ کے انجام پذیر ہوتا نظر نہیں آتا۔اسی واسطے ہم نے ان ہتھیاروں یعنی قلم کو چھوڑ کو ڈھا کے واسطے یہ مکان (حجرہ) بنوایا ہے کیونکہ دعا کا میدان خدا نے بڑا وسیع رکھا ہے اور اس کی قبولیت کا بھی اس نے وعدہ فرمایا ہے ؟ اسے سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عیسائیت کے استیصال اور اسلام کے غلبہ کے لئے جس درد مندی اور عاجزی سے دعائیں فرمائیں ان کا باب ایک بہت وسیع باب ہے۔ایک طرفت آپ نے اسلام کی فتح کے لئے ان الفاظ میں دعائیں کیں کہ سے دن چڑھا ہے دشمنان دیں کا ہم یہ رات ہے ؟ اسے مرے سورج نکل باہر کہ میں ہوں بیقرار يا إلى فضل کم اسلام پیر اور خود بیچا ہے اس شکستہ ناؤ کے بندوں کی اب شن سے پکار ملفوظات جلد پنجم ۲۵، ۳۵۵