کسر صلیب

by Other Authors

Page 105 of 443

کسر صلیب — Page 105

۱۰۵ دیکھ سکتا ہی نہیں میں ضعف دین مصطفے ؟ مجھ کو کر اسے سلطان کامیاب و کامگار اور اس وقت چونکہ عیسائیت ہی سب سے زیادہ شدت کے ساتھ اسلام پر حملہ آور تھی اور اسی کو مغلوب کر نا آپ کی بعثت کا مقصد تھا اس لئے آپ نے بارگاہ رب العزت میں اس کے لئے بھی التجائیں فرمائیں۔آپ فرماتے ہیں سے "نشكو إلى الرحمان شتر زمانهم ، ونعوذ بالقدوس من شيطانهم يا رب خذهم مثل اخذك مفسدا و قد افسد الآفاق طول زمانهم أدرك رجالًا يا قدير ونسوة : رحما ونج الخلق من طوفانهم يارب احمد يا الله مُحَمَّدٍ : أعصم عبادك من سموم دخانهم يا عوننا انصر من سواك ملاذنا و ضاقت علينا الارض من اعوانهم يارب ستحقهم كسحقك طاغياً ؛ وانزل بساحتهم لهدم مكانهم يارب مزقهم وفرق شملهم : يارب قودهم الى ذرياتهم يا یا مستعانى ليس دونك ملجائى ؛ فانصر وايدنا لهدم قنا نهم يارب ارتى يوم كسر صليبهم : يارب سلطنى على جدرانهم انزل جنودك يا تدير لنصرنا : انا لقينا الموت من لقيانهم يارب قد بلغ القلوب حناجرا : يا رب نجح الخلق من تعبانهم ياربّ حضرت مسیح پاک علیہ السلام کی یہ متفرعانہ دعائیں رنگ لائیں۔ان عاجزانہ دعاؤں کو یہ منہ شرف قبولیت عطا فرماتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے آسمان سے فرشتوں کی فوجیں نازل فرما دیں جنہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کے پیش فرمودہ علم کلام میں خدائی اذن سے دو قوت اور تاثیر پھونک دی کہ سعادت مند لوگوں نے حق کو شناخت کر لیا۔آج حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام کے نتیجہ میں یوں نظر آتا ہے کہ دنیا ایک نئے رنگ میں آگئی ہے عیسائیت اگر پہلے غالب تھی تو اب مغلوب ہو گئی ہے۔پہلے اگر اسلام پر حملہ آور تھی تو اب دفاع پر مجبور ہو گئی ہے۔حضرت مسیح پاک علیہ السلام کے مقدس الفاظ میں سے آرہا ہے اس طرف احرار یورپ کا مزاج از نبض پھر چلنے لگی مردوں کی ناگہ نہ ندہ دار کہتے ہیں تثلیث کو اب اہل دانش الوداع ؛ پھر ہوئے ہیں چشمہ تو حید پر از جان شاعر : نور الحق حصہ اول ها تا ما روحانی خزائن جلد ۸ :