کر نہ کر

by Other Authors

Page 30 of 66

کر نہ کر — Page 30

30 تو غیروں کے مال پر لالچ کی نظر نہ ڈال * تو مخلوق کے ساتھ اپنے سلوک میں رحم کا یاد رکھ مومن سادہ مزاج ہوتا ہے نہ کہ پہلو غالب رکھ۔معفنی اور چالاک۔تو خود کشی نہ کر۔ا تو ہر قسم کی دیوٹی اور بے غیرتی سے پر ہیز کر۔ا تو اپنی جان کو بے وجہ ہلاکت میں نہ جو فطرتی خواص اور رُجحانات خدا نے تجھ میں نمایاں طور پر رکھے ہیں ان کو فنا نہ کر لا ڈال۔تو کسی مسلمان پر لعنت نہ کر۔نہ اُسے بلکہ انکو صحیح راستہ پر چلا کیونکہ وہ لغو نہیں خبیث کہہ۔پیدا کئے گئے۔تو کسی لالچ کی غرض سے حق بات کہنے " جب تک تو خود اُن سے بزرگ تر نہ ہو سے نہ ڈر۔(بشرط یہ کہ وہ فتنہ کا موجب جائے کسی بزرگ پر اعتراض نہ کر۔نہ ہو) تو مذاقاً بھی جھوٹ نہ بول۔ا تو ہر بات کا تاریک پہلو ہی نہ لیا کر۔تو جسم کی دیکھ بھال اور صفائی میں اتنا تو کسی سے ایسا مذاق نہ کر جو اُسے ناگوار مبالغہ نہ کر کہ اخلاق کی درستی میں کمی رہ گزرے۔تو اپنے نفس کو انکسار سکھا۔مگر اُسے ذلیل کہ عبادت میں کسر رہ جائے۔نہ کر۔جائے۔نہ اخلاق کے متعلق اتنا مبالغہ کر نہ عبادات میں اتنا مبالغہ کر کہ تو ملول ہو تو سچ بول مگر نہ ایسا کہ اپنے یا لوگوں کے جائے۔عیب بیان کرتا پھرے کیونکہ بعض بیچ بھی تجھ پر تیرے خدا کا بھی حق ہے اور تجھ پر فتنہ انگیز ہوتے ہیں۔مخلوق کا بھی حق ہے اور تجھ پر تیرے اہل و و تو اپنے اخلاق اور اعمال میں میانہ روی عیال کا بھی حق ہے۔اور تجھ پر تیرے اپنے نفس کا بھی حق ہے۔اور تجھ پر تیرے اختیار کر۔