کر نہ کر

by Other Authors

Page 29 of 66

کر نہ کر — Page 29

29 تو کام سے بچنے کے لئے بہانہ سازی نہ کیا تو مغلوب الغضب نہ بن۔کر۔تو خائن کا حمایتی نہ بن۔تو اپنی ذمہ داریوں کو دوسروں پر نہ ڈال۔ہو تو ایسی باتوں کی گرید نہ کر جو اگر ظاہر تو مخرب اخلاق سنیما اور تھیٹر نہ دیکھ۔ہوں تو تجھے ناگوار گزریں۔ا تو ریڈیو پر نامحرم عورتوں کے گانے سنے تو مومن بھائیوں کا بوجھ اُٹھانے والا بن۔سے پر ہیز کر۔تو نوکروں اور ماتحتوں پر سخت گیری نہ کر۔یہ تو ہر قسم کی باتوں کوسن۔پھر اُن میں سے تو اپنے مالی نقصان پر بیحد رنجیدہ اور غمگین عمدہ اور نیک باتیں اختیار کر۔نہ ہو۔تو کبھی اس بات کا مدعی نہ بن جس پر تیرا تو دشمن سے ہمیشہ شریفانہ انتقام لے۔عمل نہ ہو۔ہ تو کبھی گالی کا جواب گالی سے نہ دے۔تو آرام طلب نہ بن۔تو بزرگوں کے سامنے اونچی آواز سے نہ ہو تو اس نیت سے کسی پر احسان نہ کر کہ وہ مجھے بڑھا چڑھا کر دے گا۔بول۔تو اپنے قول و فعل کو تصنع سے پاک رکھا تو غیر اللہ معبودوں کو گالی نہ دے۔کیونکہ تو کثرت مال کی حرص میں مبتلا نہ ہو۔پھر اُن کے پرستار بیوقوفی سے تیرے خدا حمد حکمت جہاں سے بھی ملے وہ تیرا مال ہے اور تیرے بزرگوں کو گالیاں دیں گے۔اگر دین کے معاملہ میں والدین کی بات اُسے لے لے۔کلا تو اپنے عیب اور گناہ مخلوق سے چُھپا اور نہ بھی مانتی ہو تو بھی اُن سے ادب کے خود اپنی پردہ دری سے پر ہیز کر۔ساتھ گفتگو کر۔ا تو روزانہ کم از کم ایک دفعہ موت کو ضرور یاد اگر تو کسی سے ملنے جائے اور وہ کسی وجہ کر لیا کر۔سے ملنے سے انکار کر دے تو تو بُرا نہ مان۔