کرامات الصادقین — Page 273
كرامات الصادقين ۲۷۳ اُردو ترجمه وإنا من الكافرين۔فدعوت ایمان کیا ہے اور ہم کافروں میں سے ہیں۔پس ربي بالتضرع والابتهال و میں نے اپنے رب کو تضرع و ابتہال سے پکارا اور مددت إليه أيدى السؤال اس کی طرف دستِ سوال دراز کیا پس میرے رب فألهمني ربى وقال سأريهم نے مجھے الہام کیا اور فرمایا ”میں ضرور انہیں ان آية من أنفسهم وأخبرني وقال کے نفوس میں نشان دکھاؤں گا اور مجھے خبر دیتے إنني سأجعل بنتا من بناتهم ہوئے فرمایا ! میں اُن کی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی کو آية لهـم فـســمـاهـا وقال إنها ان کے لئے نشان بناؤں گا اور اُس کا نام بھی بتایا سيُجْعَل ثيبةً ويموت بعلها اور فرمایا کہ اُسے بیوہ کر دیا جائے گا اور اس کا خاوند وأبوها إلى ثلاث سنة من اور اس کا والد اس کے نکاح کے دن سے تین سال يوم النكاح ثم نردها إلیک کے عرصے میں مر جائیں گے۔پھر ان دونوں کی بعد موتهما ولا يكون أحدهما موت کے بعد ہم اسے تیری طرف لوٹائیں گے اور من العاصمين۔وقال إنا رادّوها ان دونوں میں سے کوئی بچانے والوں میں سے نہ ہوگا إليك لا تبديل لكلمات الله“ اور فرمایا۔”ہم اسے تیری طرف لوٹانے والے إن ربك فعّال لما يريد۔فقد ہیں۔خدا کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہیں۔یقیناً ظهر أحد وعديه ومات أبوها تیرا رب جو چاہتا ہے کرتا ہے۔پس اُس کے اِن في وقت موعود فكونوا لوعدہ دونوں وعدوں میں سے ایک ظاہر ہو چکا ہے اور لآخر من المنتظرين۔فتأملوا اُس کا باپ وقت مقررہ کے اندر مر گیا۔پس اُس في هذا تأمل المنتقد و انظروا کے دوسرے وعدہ (کے پورا ہونے) کے منتظر بالمصباح المتقد هل هو فعل رہو۔اس پیشگوئی ) میں ایک نقاد کی طرح غور و فکر الله تعالى أو كيد المفترين كرو اور روشن چراغ کے ساتھ اسے دیکھو کہ کیا یہ وهل يجوز أن يستجيب الله خدا تعالیٰ کا فعل ہے یا افتر ا کرنے والوں کی سازش۔دعاء ملحد كافر كما يستجیب اور کیا یہ جائز ہے کہ خدا ملحد، کافر کی دعا اسی طرح قبول ا غالبا سہو کا تب ہے۔" ستجعل“ ہونا چاہیے۔(ناشر) ۳۶۵ 66