کرامات الصادقین — Page 272
كرامات الصادقين ۲۷۲ اُردو ترجمہ کمالا ينفع المتمردين۔کیونکہ وہ سرکشوں کو نفع نہیں پہنچاتا۔تو میں نے فتأوّهت آهة الشكلان اُس عورت کی طرح آہ بھری جس کا بچہ گم ہو گیا ہو و عینای تهملان و دعوت اور میری آنکھیں آنسوؤں سے چھلکنے لگیں۔اور الله أيامًا سُجَّدًا وقيامًا میں نے قیام و سجود میں ایک عرصہ تک اللہ سے دعا و خررت أمام حضرتہ کی اور میں اس کے حضور گر گیا۔اور میں نے اس و استطـرحت بین یدیہ مبتغی کے وسیلہ کے دامن کے حصول میں خود کو اس کے إليه أذيال وسيلته ورفعت سامنے ڈال دیا اور میں نے اپنی چیخ و پکار سخت صرخي كعقيرة المتألمين۔تکلیف میں مبتلا لوگوں کی آواز کی طرح بلند کی۔فرأى الـلـه بُرَحائى واعتداء پس اللہ تعالیٰ نے میری تکلیف اور میرے أعدائى وقلة اخلائی و بشرنی دشمنوں کی زیادتی اور میرے دوستوں کی کمی پر نظر کی بفتوحات و آیات و کرامات اور مجھے فتوحات ، نشانات اور کرامات ( ملنے ) کی ومَنَّ عليَّ بتأييده المبين بشارت دی اور مجھ پر اپنی کھلی کھلی تائید سے احسان فمنها ما وعدنی ربی فی فرمایا۔منجملہ ان کے وہ وعدہ ہے جو میرے رب عشيرتي الأقربين أنهم كانوا نے مجھ سے قریبی عزیزوں کے بارے میں کیا ہے يكذبون بآيات الله وكانوا بها کیونکہ وہ اللہ کی آیات کی تکذیب کرتے اور ان يستهزؤن ویکفرون بالله سے استہزاء کرتے تھے اور اللہ اور رسول کا انکار ورسوله وقالوا لا حاجة لنا کرتے تھے اور کہتے تھے ہمیں اللہ، اس کی کتاب إلى الله ولا إلى كتابه ولا إلى اور اس کے رسول خاتم النبیین کی کوئی ضرورت رسوله خاتم النبيين وقالوا نہیں۔اور انہوں نے کہا ہم کوئی نشان قبول نہیں لا نتقبل آية حتى يُرينا الله آیة کریں گے یہاں تک کہ اللہ ہمیں ہمارے نفوس في أنفسنا وإنا لا نؤمن بالفرقان میں نشان دکھائے اور ہم فرقان حمید پر ایمان نہیں ولا نعلم ما الرسالة وما الإيمان رکھتے اور ہم نہیں جانتے کہ رسالت کیا ہے اور ۳۶۴