کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 274 of 279

کرامات الصادقین — Page 274

كرامات الصادقين ۲۷۴ اُردو ترجمه دعاء المقبولين۔وكيف کرے جس طرح وہ مقبول بندوں کی دعا قبول يخفى أمر رجل يُميت کرتا ہے۔اور ایسے شخص کا معاملہ کس طرح مخفی الله لأجل إعزازه وإجلاله رہ سکتا ہے جس کے اعزاز و تکریم کی خاطر خدا تعالیٰ رجُلين ويـجـعـلــه فـي أنبـائـه دو شخصوں کو مار دے اور اس (شخص) کو خدا کی الغيبية من الصادقين۔إن اخبار غیبیہ بتانے میں سچا ٹھہرائے۔اللہ تعالیٰ الله لا يُظهر علی غیبہ کسی کو اپنے غیب پر اطلاع نہیں دیتا سوائے أحدا إلا من ارتضی من اپنے رسول کے جسے وہ چن لیتا ہے اور رسول الذى أرسله الإصلاح اصلاح خلق کے لئے انبیاء و محدثیں کے الخلق فى زى الأنبياء لبادے میں بھیجتا ہے۔منجملہ ان پیشگوئیوں کے والمحدثين۔ومنها ما وعدنى یہ بھی ہے جو میرے رب نے مجھے وعدہ دیا ہے ربی و استجاب دعائی فی اور میری دعا کو ایک مفسد شخص ، اللہ اور اس کے رجل مفسد عدو الله و رسول کا دشمن جس کا نام لیکھر ام پشاوری ہے ، رســولـــه الـمـســمــی لیکھرام کے بارے میں قبول فرمایا ہے اور مجھے خبر دی الفشـاورى وأخبرني أنه من ہے کہ وہ ہلاک ہونے والوں میں سے ہے۔الهالكين۔إنه كان يسبّ وہ اللہ کے نبی (ع) کو گالیاں دیتا تھا اور نبي الله ويتكلم في شانه آپ کی شان میں ناپاک کلمات بولتا تھا۔پس بكلمات خبيثة فدعوت میں نے اس کے خلاف دعا کی تو میرے رب عليه فبشرنی ربی بموته نے مجھے چھ سال کے عرصہ میں اس کی موت کی ى ست سنة إن في ذلک بشارت دی۔یقیناً اس میں (حق کے ) طالبوں لآية للطالبين۔کے لئے عظیم الشان نشان ہے۔ومنها ما وعدني ربي إذ ان نشانات میں سے وہ بھی ہے جو میرے رب جادلنی رجل من المتنصرين نے مجھے وعدہ دیا ہے جب نصاریٰ میں سے ۳۶۶