کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 270 of 279

کرامات الصادقین — Page 270

كرامات الصادقين ۲۷۰ اُردو ترجمه أفكاركم وفطنت لما بطن من تمہارے چھپے ہوئے انکار کو سمجھ گیا۔پس میں استنکار کم فصنفت كتبا قد نے کئی کتا بیں تصنیف کیں ، جن کی ترتیب بہت حسن ترتيبها وصُفّف فوج حسین بنائی گئی اور اس کے عجائبات کی فوج تعاجيبها وجمعت علی التحقیق صف آراء کی گئی اور میں نے تحقیق کر کے موتی صفاء الدرّ وسَكَرَ الرحیق وقُنُوء کی چمک، شراب کا نشہ اور عقیق کی سُرخی جمع الـعـقـيـق وكان فيها إزعاج أوهام کی۔اور اس میں وہم کرنے والوں کے تمام المتـوهـمـیـن وعلاج نزغات اوہام کا قلع قمع اور شیطانی صدموں کا علاج الشياطين وإصلاح نزوات اور فسادیوں کے حملوں کی اصلاح ہے۔اور المفسدين وبيان إعنات الباغين باغیوں کی سختیوں اور سرکشوں کی طرف سے دی ومعاناة الطاغين ومعاداة العادين جانے والی مصیبتوں اور دشمنوں کی دشمنی، وحيل المحتالين وسطوة دھو کے بازوں کی مکاری اور ظالموں کے ظلم وستم الجائرين وكيد الكائدين مع كثير من الدلائل والبراهين وكانت أسماؤها فتح الإسلام (4) اور سازشیوں کی سازش کا بہت سے دلائل و براہین کے ساتھ بیان ہے اور رڈ اور علاج ہے۔(3 و توضيح المرام و إزالة ان کتابوں کے نام فتح اسلام، توضیح مرام، الأوهام ومرآة كمالات ازالہ اوہام اور آئینہ کمالات اسلام ہیں لیکن الإسلام۔ولكنكم ما رأيتم تم نے نہ دیکھا اور آنکھیں بند کر لیں اور تم وتعاميتم و کفرتم داعی نے اللہ کی طرف بلانے والے کی تکفیر کی اور الله وعصیتم و کنتم قومًا نافرمانی کی اور تم سرکش قوم ہو۔اور تم نے عادين۔وأصررتم علی اپنے انکار پر اصرار کیا یہاں تک کہ تمہارا إنكار كم حتى انتهى أمركم معاملہ مسلمانوں کی تکفیر کرنے اور مؤمنین پر إلى تكفير المسلمين لعنت ڈالنے تک جا پہنچا اور تم نے ان اسرار ولعن المؤمنين و كذبتم أسرارًا کی تکذیب کی جن کا تم احاطہ نہ کر سکے۔۳۶۲