کرامات الصادقین — Page 269
كرامات الصادقين ۲۶۹ اُردو ترجمه متـعـجـبـا مـن ذلك وأظنه خیرا میں بیدار ہوا۔اور میں اسے خیر اور آپ موصوف وإقبالًا للمذكور وأمنا له من کے لئے وجہ اقبال اور زمانے کے مصائب سے نوائب الزمان۔هذا ما رأيته امن کا باعث سمجھتا ہوں۔یہ ہے وہ خواب جو میں وعبرته والله أعلم بالصواب نے دیکھا اور میں نے اس کی تعبیر کی۔واللہ اعلم وإليه المرجع والمآب۔بالصواب اور اسی کی طرف لوٹنا اور واپس جانا ہے۔السيد محمد سعيد الشامي >==== ==== السید محمد سعید الشامی إتمام الحجة على المكفّرين علماءاور مشائخ میں سےسب من العلماء والمشايخ كلهم أجمعين مکفرین پر اتمام حجت السلام عليكم ورحمة الله السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وبعد ! اے بھائیو! وبركاته۔وبعد فإني قد سمعتُ میں نے سنا ہے کہ تم نے میری تکفیر و تکذیب کی اور أنكم أيها الإخوان كفرتمونى تم نے مجھے مفتری سمجھا ہے اور تم میرا مقابلہ کر وكذبتموني وحسبتمونی مفتريًا رہے ہو یہانتک کہ ترکش تیروں سے خالی ہو گئے وناضلتموني حتى نُثِلَت الكنائنُ اور حق واضح ہو گیا اور جو ہونا تھا وہ ظاہر ہو گیا۔وتبين الحق وظهر الأمر الكائن لیکن تمہارا شور شرابہ نہ رکا اور نہ تم پر حق کی ہیبت ولـكـن مـا ركدث زعازِعُكم وما أخذتكم هيبة الحق بل جُزتم عن طاری ہوئی۔بلکہ تم مقصد سے بہت دور نکل گئے۔اور تم نے حق کو سخت ناپسندیدہ چیز سمجھا اور اپنی القصد جدا وحسبتم الحق شيئا إِذًا و كنتم على قولكم من باتوں پر مصر رہے۔پس جب تم میرے معاملے المصرين۔فلما ارتبتم فی أمری میں شک میں مبتلا ہو گئے اور تم شیطان کے ساتھی وصرتم قرين الخنّاس و نَجی اور وسوسہ ڈالنے والے کے راز دان بن گئے۔میں الوسواس توجّستُ ما هجس فی نے سنا جو تمہارے خیالات میں حفی تھا تو میں ۳۶۱