کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 248 of 279

کرامات الصادقین — Page 248

كرامات الصادقين ۲۴۸ اُردو ترجمه في حبه من المشغوفين اپنے خود کمائے ہوئے اور موروثی مال بلکہ اپنی فآثرته على طارفی و تالدى جان اپنے اہل وعیال، اپنے والد اور اپنے بل على نفسي وأهلي و اعزاء واقارب پر آپ کو ترجیح دی۔آپ کے والدى وأعزّتى الأقربين علم اور عرفان نے میرے دل کو موہ لیا۔میں اس أصبى قلبی علمه و عرفانه ہستی کا شکر گزار ہوں جس نے آپ سے فشكرًا لمن أتاح لى لقيانه ملاقات کا مجھے موقعہ فراہم کیا اور میری خوش بختی ومن سعادة جدى أنى آثرتُه ہے کہ میں نے آپ کو تمام جہانوں پر فضیلت على العالمين فشمّرت في دی اور میں آپ کی خدمت میں اس شخص کی طرح خدمته تشمير من لا يألو مستعد ہو گیا جو خدمت کے میدانوں میں کوئی دقیقہ فی میدان من المیادین فروگذاشت نہیں کرتا۔پس سب تعریفیں اس اللہ فالحمد لله الذى أحسن إلى کے لئے ہیں جس نے مجھ پر احسان فرمایا اور وہ سب محسنوں سے بڑھ کر احسان کرنے والا ہے۔وهو خير المحسنين۔فَوَاللَّهِ مُذْ لَاقَيتُه زادني الهُدى وعرفتُ مِن تفهيم أحمد أحمدَا پس اللہ کی قسم جب سے مجھے آپ سے شرف ملاقات حاصل ہوا ہے مجھے آپ نے ہدایت میں بڑھایا ہے اور میں نے اس احمد کے فہم دلانے سے احمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچانا ہے۔وكم من عويص مشكل غير واضح أنار على فصرتُ منه مُسهدا کتنے ہی الجھے ہوئے ، مشکل اور مہم امور تھے جو آپ نے مجھ پر روشن فرمائے جس سے میں بینا ہو گیا۔وما إن رأينا مثله بطلا بدا وما إن رأينا مثله قاتِلَ العِدا ہم نے نہیں دیکھا کہ آپ جیسا بطل جلیل کبھی ظاہر ہوا ہو اور نہ ہی ہم نے آپ جیسا کوئی دشمنوں کو نا بود کرنے والا دیکھا۔۳۴۰