کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 247 of 279

کرامات الصادقین — Page 247

كرامات الصادقين ۲۴۷ اُردو ترجمه رَجُلٍ أَى رَجُلٍ واحد من أفراد جو زمانے کے افراد میں سے منفرد اور یکتا ہو اور الدهر قائم فی المضمار لتأیید دین کی تائید اور مخالفین کا منہ بند کرنے کے لئے الدين وإفحام المخاصمین میدان میں کھڑا ہو۔پس میں وطن واپس لوٹ فرجعت إلى الوطن وأنا كالهائم آیا۔میں سرگردان اور حیران و ششدر تھا اور دن الولهان أخيطُ ورق نهاری بعصا رات سفر کرتا تھا اور تشنہ لبوں کی طرح (روحانی پانی تشيارى ومن المتعطشين الطالبين کا طالب رہا اور اسی اثناء میں صادقوں میں سے فبينما أنتظر النداء من الصادقین ایک منادی کا منتظر رہا۔إذ جاء تنى بشارة من جناب کہ مجھے جناب جلیل القدر عالم متبحر ، مجد دصدی، السيد الأجَلّ والعالم الحبر مهدی ،زمان مسیح دوران مؤلف براہین احمدیہ کی الأبل مجدّد المائة ومهدى بشارت ملی۔پس میں حقیقت حال جاننے کے لئے الزمان و مسیح الدوران آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے اپنی فراست مؤلّف البراهين۔فجئته لأنظر سے جان لیا کہ آپ ہی مسیح موعود اور حکم و عدل حقيقة الحال فتفرستُ أنه هو ہیں اور یہ کہ آپ ہی وہ ہستی ہیں جس کو اللہ نے تجدید الموعود الحكم العدل وأنه دین کے لئے مقرر فرمایا ہے اور آپ نے اس پر الذي انتدبه الله لتجديد الدين ليكَ يَا إِلهَ العَالَمِين (اے جہانوں کے معبود میں فقال لبیک یا إلهَ الْعَالمين حاضر ہوں ) کہا۔پس میں اس عظیم احسان پر اللہ کا شکر فسجدت لله شكرًا على هذه ادا کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو گیا۔اے ارحم الراحمین خدا! المنّة العظيمة۔لك الحمد سب حمد اور شکر اور احسان تیرا ہی ہے۔پھر میں نے والشكر والنعمة يا أرحم آپ کی محبت کو اپنالیا اور آپ کی بیعت کرنا عمدہ الراحمين۔ثم اخترت محبته جانا حتی کہ آپ کی مہربانی اور شفقت نے مجھے واستحسنت بیعته حتی غمرتنی ڈھانپ لیا اور آپ کی محبت میرے دل میں گھر کر گئی رأفته وغشیتنی مودته وصرتُ اور میں آپ کی محبت میں دیوانہ ہو گیا پس میں نے ۳۳۹