کرامات الصادقین — Page 238
كرامات الصادقين ۲۳۸ اُردو ترجمه الذى هو رأس السيئات کی جڑ ہے اور گمراہی ہے جو سعادت والضلال الذي يُبعد عن طرق کی راہوں سے دور لے جاتی ہے اس السعادات أشار إلى دواء هذه لئے اللہ تعالیٰ نے (اپنے ) کمزور بندوں پر العلل المهلكات رحمةً منه على رحم فرماتے ہوئے جو خطا کاریوں پر آمادہ ہو الضعفاء المستعدين للخطيّات سکتے ہیں اور راہِ راست پر قدم مارنے والوں وترحما على السالكين فأمر أن پر ترس کھا کر ان مہلک بیماریوں کی دوا کی يقول الناس إِيَّاكَ نَعْبُدُ طرف اشارہ فرمایا پس اُس نے حکم دیا کہ ليستخلصوا من مرض الرياء لوگ إِيَّاكَ نَعْبُدُ کہا کریں تا وہ ریا کی بیماری وأمر أن يقولوا إِیاک سے نجات پائیں اور اِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہنے کا نَسْتَعِينُ ليُستخلصوا من مرض حکم دیا تا وہ کبر اور غرور کی مرض سے بیچ الكبر والخيلاء وأمر أن يقولوا جائیں پھر اس نے اهْدِنَا کہنے کا حکم دیا تا وہ اهْدِنَا ليُستخلصوا من گمراہیوں اور خواہشات نفسانیہ سے الضلالات والأهواء۔فقوله چھٹکارا پائیں۔پس اس کا قول اِيَّاكَ نَعْبُدُ إِيَّاكَ نَعْبُدُ حثّ على خلوص اور عبودیت تامہ کے حصول کی تحصيل الخلوص والعبودية ترغیب ہے۔اور اس کا قول إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ التامة وقوله إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ قوت ، ثابت قدمی اور استقامت کے طلب إشارة إلى طلب القوة والثبات کرنے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔اور اس کا والاستقامة وقوله وَاهْدِنَا قول اهْدِنَا الصِّرَاطَ از راه مهربانی بطور الصِّرَاطَ إشارة إلى طلب علم كرامت اس سے علم اور اس کی جناب من عنده وهداية من لدنه لطفا سے ہدایت طلب کرنے کی طرف اشارہ منه على وجه الكرامة۔فحاصل کرتا ہے۔پس ان آیات کا ماحصل یہ ہے الآيات أن أمر السلوك لا يتمم کہ خدا کا راہِ سلوک اس وقت تک مکمل ۳۳۰