کرامات الصادقین — Page 190
كرامات الصادقين ١٩٠ اُردو ترجمہ فلا تعذلوني بعد ما قلتُ سِره وأثبته بدلائل الــفــرقــان پس تم اس کے بعد کہ میں نے اس راز کی حقیقت کو بیان کر دیا ہے اور اسے قرآنی دلائل سے ثابت کر دیا ہے مجھے ملامت مت کرو۔وقد بان برهاني بقول واضح وأنار صدقي عند ذي العرفان واضح بیان کے ذریعہ میری دلیل کھل کر سامنے آگئی اور عارفوں پر میری صداقت روشن ہوگئی۔و علیک بالصدق النقي وسبله ولو أنـه ألـقاك فـي الـنـيـران اور تم پر لازم ہے کہ پاک وصاف سچائی اور اس کی تمام راہوں کو اختیار کرو خواہ ایسا کرنے پر تمہیں طرح طرح کی آگ میں ڈالا جائے۔ثم اعلم أن الله تعالى صفات پھر واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ کی بعض صفات ذاتی ذاتية ناشية من اقتضاء ذاته ہیں جو اس کی ذات کے تقاضا سے پیدا ہونے والی وعليها مدار العالمين كلها وهی ہیں اور انہیں پر سب جہانوں کا مدار ہے اور وہ چار أربع ربوبية ورحمانية ہیں۔D ربوبیت۔رحمانیت - 3 رحیمیت ورحيمية ومالكية كما أشار اور مالکیت۔جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اس سورت الله تعالى إليها في هذه السورة میں ان کی طرف اشارہ کیا ہے اور فرمایا ہے۔وقال رَبِّ العالمينَ الرَّحْمَن رَبِّ الْعَلَمِينَ ، الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ الرَّحِيمِ ، مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔فهذه الصفات الذاتية سابقة على پس یہ ذاتی صفات ہر چیز پر سبقت رکھتی ہیں اور كل شيء ومحيطة بكل شيء ہر چیز پر محیط ہیں۔تمام اشیاء کا وجود، ان کی ومنها وجود الأشياء واستعدادها استعداديں، ان کی قابلیت اور ان کا اپنے کمالات وقابليتها ووصولها إلى كو پہنچنا انہیں (صفات ) کے ذریعہ سے ہے لیکن كمالاتها۔وأما صفة الغضب غضب کی صفت خدا تعالیٰ کی ذاتی صفت نہیں 6 ۲۸۲