کرامات الصادقین — Page 159
كرامات الصادقين ۱۵۹ اُردو ترجمه تستفيض منها وأرى التقابل مقام قرار دیا جس سے وہ مستفیض ہو۔خدا تعالیٰ بينهما بترتيب وضعى يوجد نے ان آیات میں پائی جانے والی وضعی ترتیب کا في الآيات فتبارک الله آپس میں تقابل دکھایا ہے پس بڑا ہی بابرکت أحسن سن المرتبين۔وتشريحه ہے اللہ تعالیٰ جو بہترین ترتیب دینے والا التام أن الصفات مع اسم ہے۔اس مضمون کی مکمل تشریح یوں ہے کہ یہ الذات خمسة أبحر قد تقدّم صفات (اللہ تعالیٰ کے ) اسم ذات سمیت پانچ ذكرها في صدر السورة سمندر ہیں۔جن کا ذکر اس سورت کے شروع أعنى الله ورب العالمین میں آیا ہے یعنی الله رَبِّ الْعَالَمِين۔والرحمن والرحيم الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ اور ©مَالِكِ يَوْمِ و مالک یوم الدین۔فجعل الدین۔پھر اللہ تعالیٰ نے ان کی تعداد کے مطابق الله كمثلها خمسة من المغترفات ان (سمندروں) سے مستفیض ہونے والے ما بعد مما ذكر من بعد وقابل الخمسة پانچ جملوں کا ذکر کیا ہے۔اور ان پانچ کو ان پانچ بالخمسة وكل واحد من کے مقابل پر رکھا ہے۔اور ان فیض یاب ہونے المغترفات يشرب من ماء والوں میں سے ہر ایک ایسی صفت کے منبع سے صفة تشابهه وتُناوحه وتأخذ مستفیض ہوتا ہے جو اس کے مشابہ اور اس کے مما احتوت على معان تسرُّ مقابل ہے۔اور اس سے وہ مطالب اخذ کرتا ہے جن العارفين۔مثلا أوّلُها بحرُ پروه صفت حاوی ہے اور جو عارفوں کو بے حد اسم الله تعالی و تغترف منه پسندیدہ ہیں۔مثلاً ان میں سے سب سے پہلا اللہ جملةُ إِيَّاكَ نَعْبُدُ التى (اسم ذات) کا سمندر ہے۔اس کے مقابل ایاک حدته وصارت كالمحاذين نَعْبُدُ کا جملہ ہے جو مقابل میں رکھی جانے والی اشیاء وحقيقة التعبد تعظيم المعبود کی طرح ہو کر فیض حاصل کرتا ہے۔اور پوری بالتذلل التام والاحتذاء انکساری سے معبود کی تعظیم کرنا اور اس کے نمونہ کو ۲۵۱