کرامات الصادقین — Page 158
كرامات الصادقين ۱۵۸ اُردو ترجمه القهر فسيقع فى صدماتها آگیا تو وہ ضرور اُن کے تھپیڑے کھائے گا اور یہ وما هذا إلا المالكية لا العدل مالكيت ہی ہے عدل نہیں جو حقوق کا مقتضی الذي يقتضى الحقوق فتدبَّرُ ہوتا ہے۔پس تم خوب غور کرو اور دیکھو کہیں ولا تكن من الغافلين۔غافلوں میں شامل نہ ہو جانا۔واعلم أن في ترتيب هذه واضح ہو کہ ان صفات الہیہ کی ترتیب میں ایک الصفات بلاغة أخرى نرید اور بلاغت پائی جاتی ہے جسے ہم ( یہاں) بیان أن نذكرها لتكتحل من کرنا چاہتے ہیں۔تا صاحب بصیرت لوگوں ( کی حل المتبـصـريـن۔وهو أن بينائى) کے سُرمہ سے آپ کی آنکھیں بھی روشن الآيات التي رضع الله بعدھا ہوں اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان صفات کے كلها مقسومة على تلک معابعد جو آیات سجائی ہیں وہ انہیں صفات پر منقسم (۷۵) الصفات برعاية المحاذاة ہیں۔ہر آیت مذکورہ صفات کی ترتیب کے لحاظ سے ووضع بعضها تحت بعض بالمقابل اور مشابہ واقع ہونے کے اس صفت سے۔كطبقات السماوات والأرضين متعلق ہے اور ایک صفت کے تحت ایک آیت لائی وتـفـصـيـلـه أنه تعالى ذكر أولا گئی ہے جیسے کہ آسمانوں اور زمینوں کے طبقات اوپر ذاته وصفاته بترتیب یوجد تلے ہیں۔اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ پہلے خدا تعالیٰ في العالمين۔ثم ذکر کل نے اپنی ذات اور صفات کا اسی ترتیب کے ساتھ مـا هـو يـنـاسـب البشرية بترتيب ذکر کیا جو کائنات عالم میں پائی جاتی ہے۔پھر ان تمام يُشاهد في قانون الله امور کو جو بشریت کے مناسب حال ہیں اسی ترتیب ومع ذلك جعل كل صفة کے ساتھ بیان کیا جو خدائی قانون میں نظر آتی بشرية تحت صفة الهيّة ہے۔اور اس کے ساتھ ہی اس نے ہر بشری صفت کو وجعل لكل صفة إنسانية ایک الہی صفت کے تحت رکھ دیا۔اور ہر انسانی مشرَبًا وسُقيا من صفةٍ إلهية صفت کے لئے ایک صفت الہیہ کو گھاٹ اور پینے کا ۲۵۰