کرامات الصادقین — Page 157
كرامات الصادقين ۱۵۷ اُردو ترجمه وسارعوا إلى امتثاله و تقبل جنہوں نے اس کی اطاعت کرنے اور اس کے أحكامه وعبادته و معرفته احکام کو قبول کرنے ، اس کی عبادت کو بجالانے بسرعة معجبة كأنهم كانوا اور اس کی معرفت حاصل کرنے کے لئے حیران کن في نجاء حركاتهم ومَسائحِ تیزی سے قدم بڑھایا گویا وہ اپنی حرکات کی غَدَواتِهم وروحاتهم ممتطين تیزی میں اور صبح و شام کے سفروں میں تیز رفتار على هـو جـاءَ شِمِلَّةٍ و اور تیز گام اونٹنیوں پر سوار تھے اور گو وہ اطاعت نُوقٍ مُشْمَعِلَّةٍ وإن لم يُتِمّوا کے معاملہ کو پورے کمال تک نہ پہنچا سکے اور نہ أمر الإطاعة وما عبدوا عبادت کا پورا حق ادا کر سکے ہوں اور نہ ہی حق العبادة وما عرفوا حق معرفت کی حقیقت کو پوری طرح پاسکے ہوں لیکن المعرفة ولكن كانوا ان باتوں کے حصول کے شدید خواہشمند رہے عليها حريصين۔و کذلک ہوں۔اور اسی طرح وہ لوگ جنہوں نے اپنے الذين عصوا ربهم وإن رب کی نافرمانی کی۔اگر چہ ان کی بد بختی اپنی انتہا لم تبلغ شقوتهم مداها کو نہیں پہنچی لیکن وہ اس ( بد بختی ) کی طرف تیزی ولكن كانوا إليها مسارعين سے بڑھتے رہے، بُرے عمل کرتے رہے اور وكانوا يعملون السيئات بدی کرنے پر اپنی جرات میں ترقی کرتے گئے ويزيدون فى جرائاتهم اور وہ بدی کے کاموں سے ) رُکنے والے نہ وما كانوا من المنتهين تھے۔پس (ایسے لوگوں میں سے ) ہر شخص اپنی فكل يرى ما كان في نيته اپنی نیت کے مطابق اللہ تعالیٰ کی رحمت یا اس کا رحمةً من الله او قهرا فمن قہر دیکھے گا۔پس جس نے اپنا رُخ اُدھر پھیرا ناوَحَ مَهَبْ نسيم الرحمة جدھر سے نسیم رحمت آ رہی ہو تو وہ ضرور رحمت فسيجد حظا منها خالدًا سے اپنا حصہ پائے گا۔اور اس میں رہتا چلا فيها ومن قابل صراصر جائے گا۔اور جو قہر کی تند ہواؤں کی زد میں ۲۴۹