کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 32 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 32

58 57 کے موضوع پر لیکچر۔۱۲۔جون : ہالینڈ میں پہلے یورپین سالانہ اجتماع کا انعقاد۔۲۸۔جون : جامعہ احمدیہ میں پہلا جلسہ تقسیم اسناد منعقد ہوا۔۔جولائی : مغربی افریقہ کے ملک سیرالیون کے غلام احمد صاحب سانڈی نے ربوہ میں قرآن کریم حفظ کر کے ملک کے پہلے حافظ قرآن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔۳۱ جولائی، کیم ۲۔اگست: جماعت احمد یہ انگلستان کا جلسہ سالانہ۔یکم اگست : حضور نے نائیجیریا کے دو بادشاہوں کو حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ کے کپڑے کا تبرک عطا فر مایا۔۲ اگست : عدل کے موضوع پر خطاب۔اگست: حضور نے ہالینڈ، جرمنی، سویڈن اور ناروے کا تین ہفتوں کا دورہ فرمایا۔ا۔اگست : ہالینڈ کی احمد یہ بیت الذکر کو نقصان پہنچانے کی کوشش۔حضور نے دس گنا بڑی عمارت تعمیر کرنے کا اعلان فرمایا۔۲۱۔اگست: حضور کا دورہ ہالینڈ۔۲۸۔اگست: دورہ ناروے۔۱۵۔ستمبر : ربوہ میں دفتر خدام الاحمدیہ مقامی کا سنگِ بنیاد حضرت مولوی محمد حسین صاحب صحابی حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ نے رکھا۔۱۸ ستمبر : بنگلہ دیش میں جماعت احمدیہ پر مظالم کے جواب میں حضور نے ولولہ انگیز پروگرام کا اعلان فرمایا اور کئی نئی تحریکات جاری فرمائیں مثلاً بیوت الذکر کی تعمیر، بحالی اور وسعت۔بیوت الحمد سکیم میں نئے منصو اکتوبر نومبر : حضور کا دورہ امریکہ و کینیڈا۔نیو یارک، واشنگٹن، ڈیٹرائٹ لاس اینجلس پورٹ لینڈ۔حضور نے تین بیوت الذکر کا افتتاح کیا اور پانچ کا سنگ بنیا د رکھا۔۱۱۔نومبر : ربوہ میں بیوت الحمد کالونی کی تعمیر کا آغاز - محترم صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب ناظر اعلیٰ نے سنگ بنیا د رکھا۔۴۔دسمبر : حضور نے اسیرانِ راہ مولیٰ کی خاطر ساری دنیا کے معصوم اسیروں کی بہبود کیلئے کوششیں کرنے کی تحریک فرمائی۔۵۔دسمبر: ربوہ میں یتامیٰ کی رہائش گاہ کا سنگ بنیاد محترم صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب نے رکھا۔اس کا نام حضور نے ”دار الاکرام تجویز فرمایا ہے۔١٩٨٨ء یکم جنوری: جماعت احمدیہ کو جمعہ کی طرف غیر معمولی توجہ کرنے کی تحریک۔نیز یورپین ممالک میں جمعہ کی ادائیگی کے لئے رخصت حاصل کرنے کی تحریک کا حضور کی طرف سے اعلان۔جنوری فروری: حضور کا پہلا سفر مغربی افریقہ۔گیمبیا سیرالیون' لائبیریا آئیوری کوسٹ نانا اور نائیجیریا کا کامیاب دورہ۔۲۲۔جنوری: حضور نے گیمبیا میں نصرت جہاں تنظیم نو کی تحریک کا اعلان کیا۔جماعت کو اہل افریقہ کی ہر میدان میں خدمت کے لئے مستعد ہونے کا ارشاد۔۳۱۔جنوری: فضل عمر ہسپتال ربوہ کی توسیع کے پہلے مرحلہ کا آغاز۔نواب محمد الدین بلاک کاسنگ بنیاد محترم صاحبزادہ مرز امنصور احمد صاحب امیر مقامی نے رکھا۔۲۰۔فروری: لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے نئے ہال کا سنگِ بنیا درکھا گیا۔یکم اپریل: احمدیہ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف احمدی آرکیٹیکٹس اینڈ انجنیئر ز کے مرکزی دفتر واقع دارالصدر جنوبی ربوہ کا افتتاح عمل میں آیا۔۱۳۔اپریل: ربوہ میں نصرت جہاں اکیڈمی کا افتتاح ہوا۔۱۰۔جون : تمام جماعت ا جماعت احمدیہ کی نمائندگی میں حضور کی طرف سے تمام معاندین کو مباہلہ کا عالمگیر چیلنج ۱۷۔جون : حضور کے ایک رؤیا کی بناء پر جماعت کو قیام عبادت کی طرف خصوصی توجہ www۔alislam۔org