کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم)

by Other Authors

Page 31 of 59

کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 31

56 60 55 مئی: کوئٹہ میں احمدیہ مسجد پر حملہ۔مسجد کو بند کر دیا گیا۔۹۔جون: حضور نے دنیا کی ۲۵ زبانوں میں قرآن کریم کے مکمل تراجم اور سو زبانوں میں جزوی ترجمہ کے پروگرام کا اعلان فرمایا۔مردان میں محترمہ رخسانہ صاحبہ کی شہادت۔۲۹۔جولائی: حیدر آباد میں بابو عبد الغفار صاحب کی شہادت۔۲۵ تا ۲۷ جولائی: جماعت احمدیہ انگلستان کا ۲۱ واں سالانہ جلسہ ۵۰ ممالک کے نمائندگان کی شرکت۔مسئلہ قتل مرتد پر حضور کا نہایت جامع و مانع خطاب۔اگست حضور نے سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلسوں کا سلسلہ دوبارہ جاری کرنے کی تحریک فرمائی۔۱۷۔اگست: مردان میں احمدیہ مسجد کو مسمار کر دیا گیا۔۲۲۔اگست : حضور نے بھارت میں تحریک شدھی کے خلاف جہاد کا اعلان فرمایا۔۲۹۔اگست: حضور کا دورہ ناروے۔۱۹ستمبر تا ۳۔اکتوبر : حضور کا دورہ کینیڈا۔۲۰۔ستمبر : حضور نے کینیڈا میں جماعت احمدیہ کی پہلی مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔اکتوبر : حضور نے جرمنی، بیلجئیم اور ہالینڈ کا دورہ فرمایا۔۱۷۔اکتوبر : حضور نے السلویڈور میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کے لئے امداد نیز یتامی کی خبر گیری کی تحریک فرمائی۔۲۴ تا ۲۶ اکتوبر: جرمنی میں خدام الاحمدیہ کا یورپین اجتماع۔۶ ممالک کے ۱۹۸۰ خدام نے شرکت کی۔۲۵ اکتوبر مجلس خدام الاحمدیہ پین کا پہلا سالانہ اجتماع۔۷۔نومبر : حضور نے عالمگیر سطح پر جماعتی تربیت کا لائحہ عمل بیان فرمایا۔۲۱۔نومبر: حضور نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لئے عالمی سطح پر جہادکی تحریک فرمائی۔۱۰۔دسمبر : حضور نے ذیلی تنظیموں کو ہدایت فرمائی کہ وہ تربیت اولاد کے گر سکھانے کیلئے والدین کی تربیت کرنے کے پروگرام تیار کریں۔ربوہ میں امسال بھی اجتماعات اور جلسہ سالانہ اجازت نہ ملنے کی وجہ سے منعقد نہ ہو سکے۔ربوہ میں دفتر جلسہ سالانہ کے قریب مجلس انصار اللہ مقامی کا دفتر تعمیر ہوا۔۱۹۸۷ء ۲۔جنوری: حضور نے لندن میں درس القرآن (انگریزی) کا آغا ز فرمایا۔۱۶۔جنوری: لجنہ اماء اللہ مرکزیہ کے دفاتر کی تعمیر کے لئے عالمی لجنات، انجمنوں اور مردوں کے لئے خصوصی تحریک کا اعلان۔۳۰۔جنوری: صد سالہ جو بلی سے پہلے ہر خاندان کو مزید ایک خاندان خدا کے حضور پیش کرنے کی تلقین۔۶۔فروری: جو بلی سے قبل ہر ملک کو ایک عمارت تعمیر کرنے کی تحریک۔۔اپریل: ربوہ میں جماعت کی ۶۸ ویں مجلس مشاورت میں حضور کا خصوصی ریکارڈ شدہ پیغام سنایا گیا۔۳۔اپریل: اگلی صدی میں داخلے سے پہلے نئے پیدا ہونے والے بچوں کو وقف کرنے کی تحریک۔۶۔اپریل : لندن میں جماعت کے جدید کمپیوٹرائزڈ پر لیس کا افتتاح ہوا۔۶۔اپریل: نائیجیریا کے تین بادشاہوں کا قبول احمدیت۔۱۷۔اپریل : حضور کا دورہ مغربی جرمنی۔مغربی جرمنی کے سالانہ جلسہ کا افتتاح فرمایا۔مئی: حضرت نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی وفات۔یکم جون : حضور کا دورہ یورپ بھیجیم پہنچے۔۲۔جون : سوئٹزرلینڈ میں آمد۔۴۔جون کو ایک یو نیورسٹی میں سچائی ، علم، عقل اور الہام www۔alislam۔org