کامیابی کی راہیں (حصہ چہارم) — Page 19
32 31 ۱۲۔ستمبر : حضور نے احمد یہ ہال کراچی میں سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیات زبانی یاد کرنے کی تحریک فرمائی۔۲۹ اکتوبر : حضور نے ایوان محمود میں مجلس خدام الاحمدیہ کے زیر اہتمام قائم کردہ لائبریری کا افتتاح فرمایا۔۱۹۷۰ء ۱۸ جنوری: حضور نے خلافت لائبریری ربوہ کا سنگ بنیاد رکھا۔۲۱۔فروری: حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب عالمی عدالت انصاف کے صدر منتخب ہوئے۔مارچ: حضور نے جامعہ نصرت کے سائنس بلاک اور مسجد کا سنگ بنیا د رکھا۔۲۰۔مارچ: حضور کا معرکۃ الآراء خطبہ جو عظیم روحانی تجلیات“ کے عنوان سے شائع ہوا۔۱۴اپریل تا ۸ جون : حضور کے دورہ یورپ و مغربی افریقہ کا خلاصہ ۵۔اپریل: سوئٹزرلینڈ۔دورانِ قیام مسجد محمود زیورک کا افتتاح ۹۔اپریل۔مغربی جرمنی ۱۱ تا ۱۷۔اپریل۔نائیجریا ۱۳۔اپریل: صدر نائیجریا یعقوبو گوون سے ملاقات اور ابادان یو نیورسٹی سے خطاب۔۱۸ تا ۲۶۔اپریل: دوره غانا ۲۰۔اپریل صد ر غانا سے ملاقات۔۲۱۔اپریل: احمد یہ مشن ہاؤس کماسی کی دو منزلہ عمارت کا افتتاح۔۲۷ تا ۱۲۹اپریل: آئیوری کوسٹ - ۲۹۔اپریل تا یکم مئی لائیبیر یا۔۲۹۔اپریل: صدر لائیبیر یا ٹب مین سے ملاقات۔یکم تا مئی: گیمبیا ۲ مئی۔صدر گیمبیا دا ؤ دا جوارا سے ملاقات۔اسی ملک میں آپ پر نصرت جہاں سکیم “القاء ہوئی۔۵ تا ۴ امئی: سیرالیون - ۶ مئی۔وزیر اعظم سیرالیون سے ملاقات۔۱۰ مئی: ”بو میں سیرالیون کی مرکزی احمد یہ مسجد کا سنگ بنیا د رکھا۔۲۳۔مئی محمود ہال (لندن) کا افتتاح۔۲۴ مئی: مسجد فضل لندن میں نصرت جہاں سکیم کا اعلان۔۲۵ مئی تا کیم جون: پہلا دورہ سپین یکم جون کولندن واپسی۔جون : دورہ سے ربوہ مرکز سلسلہ میں تشریف آوری۔۱۲۔جون : ربوہ میں نصرت جہاں ریز روفنڈ کی تحریک کا اعلان۔۱۹۔جون : حدیقۃ المبشرین کے قیام کا اعلان۔۲۶ جون : نصرت جہاں سکیم کے لئے کم از کم ۳۰ ڈاکٹروں اور ۱۸۰ سا تذہ کے پیش کئے جانے کی جماعت سے اپیل فرمائی۔۱۲۔جولائی : ” نصرت جہاں آگے بڑھو“ پروگرام کا اعلان فرمایا۔۳۰ اگست: ورلڈ احمد یہ میڈیکل ایسوسی ایشن کا قیام۔صد مکرم کرنل ڈاکٹر عطاءاللہ صاحب ستمبر : نصرت جہاں کے تحت غانا میں پہلے سیکنڈری سکول کا قیام۔یکم نومبر : نصرت جہاں سکیم کے تحت پہلے احمد یہ میڈیکل سنٹر کا افتتاح غانا میں ہوا۔۲۶ دسمبر : حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیان فرمودہ تفسیر سورۃ بقرہ کی اشاعت۔دسمبر : تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد اوّل کی اشاعت۔امسال ۲۹ مئی کو صدر انجمن احمدیہ نے ریلیف فنڈ برائے ترکی کے لئے ۵ ہزار روپے اور ۱۷۔اگست کو مشرقی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے ۵ ہزار روپے کا عطیہ دیا۔۱۹۷۱ء یکم مارچ: نصرت جہاں کے تحت غانا میں دوسرے ہیلتھ سنٹر کا قیام۔۳ مارچ: نصرت جہاں کے تحت غانا میں تیسرے ہیلتھ سنٹر کا قیام۔۱۴ مارچ: احمد یہ مسجد جکارتہ کا افتتاح ہوا۔۱۶۔اپریل: نصرت جہاں کے تحت گیمبیا میں پہلے ہیلتھ سنٹر کا قیام۔۲۲۔اپریل: نصرت جہاں کے تحت سیرالیون میں پہلے ہیلتھ سنٹر کا قیام۔۳ جولائی : نصرت جہاں کے تحت سیرالیون میں دوسرے ہیلتھ سنٹر کا قیام۔www۔alislam۔org