کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 50
93 92 عربی قصیده -56 - هَا إِنْ تَظَنُّبُتَ ابْنَ مَرْيَمَ عَائِشَا فَعَلَيْكَ إِثْبَاتًا مِنَ الْبُرُهَان دیکھ ! اگر تو بھی ابن مریم کو زندہ گمان کرتا ہے۔تو دلیل سے ثابت کرنا تجھ پر لازم ہے۔57- أَفَانتَ لَا قَيْتَ الْمَسِيحَ بِيَقُظَةٍ اَوْ جَاءَكَ الْأَنْبَاءُ مِنْ يَقُظَانِ کیا تو مسیح سے بیداری میں مل چکا ہے یا کسی جیتے جاگتے سے تمہیں ایسی خبریں ملی ہیں۔58- اُنظُرُ إِلَى الْقُرْآن كَيْفَ يُبينُ افَانتَ تُعْرِضُ عَنْ هُدى الرحمن قرآن کو دیکھ کہ وہ کیسے واضح طور پر بیان کرتا ہے۔کیا خدا رحمان کی ہدایت سے منہ پھیرتا ہے؟ ہیں۔59 - فَاعْلَمُ بِأَنَّ الْعَيْشَ لَيْسَ بِثَابِتٍ بَلْ مَاتَ عِيسَى مِثْلَ عَبْدٍ فَانِ جان لے کہ زندگی تو ثابت نہیں بلکہ عیسی ایک فانی بندہ کی طرح وفات پاچکے 60 - وَنَبِيُّـنَـا حَيٌّ وَإِنِّي شَاهِدٌ وَقَدِ اقْتَطَفَتُ قَطَائِفَ اللُّقْيَانِ اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں اور بے شک میں گواہ ہوں اور میں نے آپ کی ملاقات کے ثمرات حاصل کیے ہیں۔www۔alislam۔org 61 - وَرَأَيْتُ فِي رَيْعَانِ عُمُرِى وَجْهَهُ ثُمَّ النَّبيُّ بِيَقْظَتِي لَا قَانِي میں نے تو ( اپنے ) عنفوان شباب میں ہی آپ کا چہرہ مبارک دیکھا۔پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم میری بیداری میں بھی مجھے ملے ہیں۔62- إِنِّي لَقَدْ أُحْيِيتُ مِنْ احْيَـــائِــــه واهاً لإعْجَازِ فَمَا أَحْيَانِي بے شک میں آپ کے زندہ کرنے سے ہی زندہ ہوا ہوں۔سبحان اللہ ! کیا اعجاز ہے اور مجھے کیا خوب زندہ کیا ہے ! 63 - يَارَبِّ صِلَّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِمًا في هذهِ الدُّنْيَا وَبَعْتِ ثَانِ اے میرے رب ! اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ہمیشہ درد و بھیجتارہ۔اس دنیا میں بھی اور دوسری دنیا میں بھی۔64 - يَا سَيِّدِى قَدْ جِئْتُ بَابَكَ لَاهِفًا وَالْقَوْمُ بِالا كُفَارِ قَدْ آذَانِي اے میرے آقا! میں تیرے دروازے پر مظلوم و مضطر فریادی کی حالت میں آیا ہوں جبکہ قوم نے ( مجھے ) کا فر کہہ کہ ایذا دی ہے۔65 - يَفْرِى سِهَامُكَ قَلْبَ كُلِّ مُحَارِبِ وَيَشُجُ عَدُمُكَ هَامَةَ النُّعْبَان تیرے تیر ہر جنگجو کے دل کو چھید دیتے ہیں اور تیر اعزم اثر دھا کے سر کو کچل ڈالتا ہے۔-66- لِلَّهِ دَرُكَ يَا إِمَامَ الْعَالَم أنتَ السَّبُوقَ وَ سَيَدُ الشُّجَعَان آفرین تجھ پر اے دنیا کے امام! تو سب پر سبقت لے گیا ہے اور بہادروں کا