کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 49 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 49

91 90 قدرت ثانیہ کے دوسرے مظہر کے ۵۰ سال پورے ہونے پر اللہ تعالیٰ کے حضور ا ظہار تشکر اور دعا ئیں۔دنیا بھر میں پھیلے ہوئے احمدیوں کی طرف سے تجدید عہد۔۲۸٬۲۷۲۶ دسمبر : حضرت مصلح موعود کا آخری جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔۸ نومبر ۱۹۶۵ ء تک یکم جنوری: مسجد احمد یہ ٹا نگانیکا کا سنگ بنیاد۔۴ فروری: خلافت ثانیہ کی آخری عید الفطر مولانا جلال الدین صاحب شمس نے پڑھائی۔۲۶ ۲۷ ۲۸ مارچ: خلافت ثانیہ کی آخری مجلس مشاورت تعلیم الاسلام کالج کے بال میں منعقد ہوئی۔اکتوبر : خدام الاحمدیہ مرکزیہ کا سالانہ اجتماع ملکی حالات کی وجہ سے نہ ہو سکا۔اس کی تمام رقم قومی دفاعی فنڈ میں دے دے دی گئی۔ربوہ سے ماہنامہ تحریک جدید کا اجراء ہوا۔فری ٹاؤن ( سیرالیون ) میں مشن ہاؤس کا سنگِ بنیا درکھا گیا۔۸۷ نومبر کی درمیانی شب پیش گوئی مصلح موعود کا مظہر اپنے مولائے حقیقی سے جا ملا۔وَكَانَ أَمْرًا مَّقْضِيًّا صفات الہی یا اسمائے حسنیٰ ذُو الْجَلَالِ وَ أَلْإِكْرَام جلال والا اور اکرام والا الْمُقْسِطُ انصاف کرنے والا الْجَامِعُ اکٹھا کرنے والا بے پرواہ روکنے والا الْمُغْنِيُّ الضَّارُ بے پرواہ کرنے والا الْغَنِيُّ الْمَانِعُ نقصان پہنچانے والا النَّافِعُ نفع پہنچانے والا النُّورُ روشن کرنے والا الْهَادِئُ ہدایت کرنے والا الْبَدِيعُ پیدائش کا آغاز کرنے والا الْبَاقِيُّ باقی رہنے والا الْوارِث سب کا وارث الرشید نیک راہ پر چلانے والا الصَّبُورُ صبر کرنے والا www۔alislam۔org ✰✰✰