کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 51 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 51

55 95 94 سردار ہے۔67- انْظُرُ إِلَيَّ بِرَحْمَةٍ وَتَحَمُّنِ يَا سَيِّدِي أَنَا أَحْقَرُ الْغِلْمَانِ تو مجھ پر رحمت اور شفقت کی نظر کر۔اے میرے آقا! میں ایک حقیر ترین غلام ہوں۔68 - يَا حِبِّ إِنَّكَ قَدْ دَخَلْتَ مَحَبَّةٌ فِي مُهْجَتِي وَ مَدَارِكِي وَجَنَانِي اے میرے آقا! تو از راہ محبت میری جان میرے حواس اور میرے دل میں داخل ہو گیا ہے۔69- مِنْ ذِكْرِ وَجْهِكَ يَا حَدِيقَةً بَهْجَتِي لَمْ اَخْلُ فِي لَحْظِ وَّ لَا فِي آنِ اے میری خوشی کے باغ ! تیرے چہرے کی یاد سے میں ایک لحظہ اور آن کے لئے بھی خالی نہیں رہا۔70- جِسْمِي يَطِيرُ إِلَيْكَ مِنْ شَوْقٍ عَلَا يَالَيْتَ كَانَتْ قُوَّة الطيران میرا جسم تو شوق غالب سے تیری طرف اڑنا چاہتا ہے۔اے کاش! مجھے میں اڑنے کی طاقت ہوتی۔✰✰✰ www۔alislam۔org وفات مسیح علیہ السلام وَكُنتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدٌ أَمَّا دُمْتُ فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيْبَ عَلَيْهِمْ (مائده: ۱۱۸) ( حضرت عیسی علیہ السلام کہیں گے ) جب تک میں ان میں موجود رہا۔میں ان کا نگران رہا۔مگر اے خدا ! جب تو نے مجھے وفات دے دی تو تو ہی ان پر نگران تھا (میں نہ تھا) وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ۔صلى الله (آل عمران: ۱۴۵) محمدمہ صرف ایک رسول ہیں۔آپ ﷺ سے پہلے سب رسول فوت ہو چکے ہیں۔ا إِنَّ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ عَاشَ مِائَةٌ وَعِشْرِينَ سَنَةٍ - (طبرانی و مستدرک حاکم - کنز العمال صفحه ۱۲۰ جلد ۶ ) یقیناً عیسی ابن مریم ایک سو بیس سال زندہ رہے۔ا لَوْ كَانَ مُوسَى و عِيسَى حَيَّيْنِ لَمَا وَسِعَهُمَا إِلَّا اتِّبَاعِى ( تفسیر ابن کثیر حاشیه تفسیر فتح البیان صفحه ۲۴۶ جلد ۲ ) حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔اگر موسیٰ اور عیسی دونوں زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے سوا چارہ نہ ہوتا۔ابن مریم مر گیا حق کی قسم داخل جنت ہوا وہ وہ محترم ނ نہیں باہر رہا اموات ہو گیا ثابت یہ نہیں آیات سے (ڈرمین اُردو )