کامیابی کی راہیں (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 5 of 60

کامیابی کی راہیں (حصہ سوم) — Page 5

4 3 یہ تکبیرات مندرجہ ذیل ہیں۔اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِله إِلَّا اللهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ اللہ سب سے بڑا ہے۔اللہ سب سے بڑا ہے۔اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔اور اللہ سب سے بڑا ہے۔اللہ سب سے بڑا ہے اور اللہ تعالیٰ کیلئے سب تعریفیں ہیں۔نوٹ : عیدین کی نماز کیلئے آتے اور واپس جاتے ہوئے یہ تکبیرات بلند آواز سے کہنا مسنون ہے۔سورة التكاثر بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے الهَكُمُ التَّكَاثُرُة تمہیں غافل کر دیا ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی دوڑ نے۔حَتَّى زُرتُمُ الْمَقَابِرَة یہاں تک کہ تم نے مقبروں کی بھی زیارت کی۔كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ خبر دار ! تم ضرور جان لو گے۔ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ پھر خبر دار! اگر تم یقینی علم کی حد تک جان لو۔كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ خبر دار! اگر تم یقینی علم کی حد تک جان لو۔لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ 6 تو ضرور جہنم کو دیکھ لو گے۔www۔alislam۔org ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ پھر تم ضروراً سے آنکھوں دیکھے یقین کی طرف دیکھو گے۔ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ يُوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ پھر اس دن تم ناز و نعم کے متعلق ضرور پوچھے جاؤ گے۔سورة العصر بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 6 اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے وَالْعَصْرة زمانے کی قسم۔إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍةٌ یقیناً انسان ایک بڑے گھاٹے میں ہے۔إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِه " سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے اور حق پر قائم رہتے ہوئے ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی اور صبر پر قائم رہتے ہوئے ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی۔سُورَة الْهُمَزَةِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ أُمَزَةِ هُ ہلاکت ہو ہر غیبت کرنے والے سخت عیب جو کیلئے۔