کلید دعوت — Page 24
مضمون حوالہ نے اسراء کی رات حضرت عیسیٰ اور حضرت الملل والنحل جلد دوم صفحہ 102۔۔۔۔اکمال الدین و اتمام النعمه یچی کو دو سرے آسمان پر دیکھا -14 شیخ سعيد الصادق الى جعفر العمى پھر وہ (حضرت عیسی ارض سولابط ( فلسطین) سے منتقل ہوئے جلد دوم صفحہ 548 زیر عنوان اور بہت سے ملکوں اور شہروں کی سیر کرتے ہوئے کشمیر پہنچے حدیث شداد بن عاد بن ارم اور وہیں زندگی بسر کی 15- حافظ ابن قیم : یہ روایت کہ حضرت عیسی تینتیس (33) 1- زاد المعاد جلد اول صفحه 20 که سال کی عمر میں آسمان کی طرف اٹھائے گئے کسی طرح بھی صحیح - تفسیر فتح البیان جلد دوم صفحه 42 اور متصل روایت کے طور پر نہیں ہے جسے اختیار کرنا لازمی 50 شرح در قانی جلد اول صفحه ہو۔امام شافعی کے بقول یہ تو صرف عیسائیوں کی روایات 24 ہیں ومايذهب اليه۔16- ابن خلدون : "بعض صوفیاء اس حدیث کو لیتے ہیں کہ تاریخ ابن خلدون جلد اول کمیٹی کے سوا کوئی اور مہدی نہیں۔نیز عیسی کو شریعت | صفحہ 273 فصل في امر الفاطمي موسویہ سے نسبت ہے شریعت محمدیہ سے نہیں۔" -17- علامہ محمد اکرم صابری : "کامین کی روحانیت کبھی ارباب ریاضت پر ایسا تصرف کرتی ہے کہ وہ ان " مرتاضین" کے افعال کا فاعل بن جاتی ہے اور اس رتبہ کے پانے کو صوفیا " بروز" قرار دیتے ہیں۔بعض اشخاص کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ کی روح مہدی میں بروز کرے گی اور نزول میسی سے یہی مراد ہے۔-18 حضرت امام سراج الدین الوری : حضرت عیسی کے ظہور سے مراد ایسا شخص ہے جو فضل خریدہ العجائب صفحہ 263 مصری د شرف میں حضرت عیسی کے مشابہ ہو گا جیسا کہ تشبیہ دینے کے لئے ایک نیک آدمی کو فرشتہ اور شریر کو شیطان کہہ دیا جاتا ہے۔مگر اس سے فرشتہ یا شیطان کی ذات مراد نہیں ہوتی۔-19- حضرت شمس تبریز -:-