کلید دعوت

by Other Authors

Page 25 of 211

کلید دعوت — Page 25

مضمون آن چه از هیسی و مریم فوت شد گر مرا باور کنی آن هم شدم 20 حضرت امام غزالی : حوالہ دیوان شمس تبریز صفحه 212 ان حالات میں جس میں حضرت محمد ال کا وصال مبارک نظرات فی القرآن صفحہ 38-37 ہوا۔اور ان حالات میں کہ حضرت عیسیٰ نے وفات پائی بہت بڑا فرق ہے۔21 علامہ عبید اللہ سندھی :- یہ جو حیات مینی لوگوں میں مشہور ہے یہ یہودی کہانی نیز الهام الرحمن فی تفسیر القرآن صفحه صابی من گھڑت کہانی ہے۔مسلمانوں میں فتنہ عثمان کے بعد 240 الهام الرحمن فی تفسیر القرآن بواسطه انصار بنی ہاشم یہ بات پھیلی اور یہ صابی اور یہودی صفحہ 240 شائع کردہ شاہ ولی اکیڈی تھے علی بن ابی طالب کے مددگار تھے۔ان میں حب علی نہیں حیدر آباد (سندھ) تھا بغض اسلام تھا۔یہ بات ان لوگوں میں پھیلی جن نے هو الذي ارسل رسوله بالهدی کا مطلب نہیں سمجھا۔قرآن میں ایسی کوئی آیت نہیں جو اس بات پر دلالت کرتی ہو کہ عیسی نہیں مرا " 22 خواجہ غلام فرید چاچڑاں شریف اشارات فریدی حصہ 4 دیگر انبیاء و اولیاء کی طرح ان (حضرت عینی ) کا بھی رفع صفحہ 136 مقبوس نمبر 60 - ہوا۔23 عبد الماجد دریا آبادی حضرت عیسی کو زندہ اٹھالینے کی بھی صراحت قرآن مجید میں صدق جدید لکھنئو شمارہ 27 جنوری نہیں۔24 غلام احمد پرویز : +67 آپ (حضرت عیسی علیہ السلام) نے دوسرے رسولوں کی شعلہ مستور صفحہ 80 طرح اپنی مدت عمر پوری کرنے کے بعد وفات پائی 25 ابن حزم وفات مسیح کے قائل تھے ساتھ نزول کے بھی اقبال نامہ حصہ اول صفحہ 196 مرتبہ شیخ عطاء الله 26 سید ابو الاعلی مودودی صاحب