کلید دعوت — Page 23
مضمون حوالہ 5 قدمات عيسى علیه السلام حضرت عیسی علیہ السلام ابن جریر جلد 3 صفحہ 164 موت کا پیالہ پی چکے ہیں۔-6 قوله تعالى و لكن رفعه الله بعد ان توفاه الله اکمال الدین صفحہ 219 ( محمد بن علی تعالی نے وفات دینے کے بعد رفع فرمایا الحسین 301 متوفی (تقی) -7 ان عيسى لم يقتل ولم يصلب و لكن توفاه الله العلی الحجز الاول صفحہ 24 عز و جل ثم رفعه اليه حضرت عیسی علیہ السلام نہ قتل ہوئے اور نہ صلیب پر مرے بلکہ اللہ تعالٰی نے انہیں (محمد بن علی حزم اندلسی) طبیعی وفات دیگر ان کا اپنی طرف رفع فرمایا۔8- هذه الاية دلالة انه امات عيسى وتوفاه ثم رفعه + تفسیر مجمع البیان جلد اول بر آیت الیه یہ آیت اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ تعالی نے فلما توفیتنی (امام جہائی)۔حضرت عیسی کو وفات دی اور پھر اس کے بعد ان کا رفع کیا۔تفسیر فتح القدير للعلامہ شوکانی الجز الثانی صفحه 90 زیر آیت فلما توفيتني 9 - تمام انبیاء کی روحیں بعد موت و مفارقت بدن آسمان میں زاد المعاد جلد اول صفحہ 301 رہتی ہیں -10 معراج کی رات آنحضرت ﷺ نے تمام انبیاء علیهم كشف المحجوب اردو صفحي 317 السلام کو دیکھا ضرور وہ انکی رو میں تھیں 11- قرآن مجید میں حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات کا ذکر 4 جگہ 1- تغییر احمدی، سرسید احمد خان جلد آیا ہے۔2 صفحہ 46-48 2 تصانیف احمد بہ حصہ اول جلد چهارم صفحه 46 3 مقالات سرسید حصہ چہار و ہم صفحہ 235 -12 ڈاکٹر انعام اللہ خان صاحب کے خط کے جواب میں لکھا۔ملفوظات ابو الکلام آزاد وفات مسیح ذکر خود قرآن مجید میں ہے مرزا صاحب کی صفحہ 130- 129 مطبوعہ مکتبہ ماحول تعریف یا برائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 13- حضرت ابن حزم" "انبیاء کی ارواح جنت میں میں نبی کریم کراچی