کلید دعوت

by Other Authors

Page 168 of 211

کلید دعوت — Page 168

مضمون قرآن موجود ہے تو امام کہاں ہے۔اس سے امام کی غیوبت کا احزاب : تصور بھی باطل ہو جاتا ہے۔۱۷ روحانی ذریت میں ائمہ مجددین اور اولیاء سب شامل ہیں التوبہ : 14 ازواجه امهاتهم اس لئے فرمایا گیا ہے۔كونوا مع الصادقين لن تضلوا بعده - شیعه اختلافات کا شکار کیوں ہو گئے۔vi خلفاء ثلاثہ کی بیعت کر کے حضرت علی سمیت تمام مسلمانوں نے ان کی خلافت کو تسلیم کر لیا۔اس لئے اس حدیث کے وہ منے نہیں جو شیعہ لیتے ہیں۔حضرت علی کی خلافت کا امیر معاویہ ، خوارج نے انکار کر دیا۔اس وقت حضرت علی نے یہ حدیث کیوں پیش نہ کی۔حضرت حسین نے یزید کے مقابل پر اپنے آپ کو حق پر سمجھ کہ خروج کیا جان تک دے دی۔حضرت علی حق پر تھے تو خلفاء ثلاثہ کے خلاف خروج کیوں نہ کیا۔کوئی آیت یا حدیث کیوں پیش نہ کی۔حضرت علی کی خلافت بلا فصل اور خدا تعالیٰ کی فعلی شهادت -1 اگر حضرت علی خدا تعالی کی طرف سے خلیفہ بلا فصل تھے تو ایسا کیوں نہ ہوا۔جبکہ والله غالب على امره يوسف : ۲۲ حوالہ ا وما انتم بمعجزين فى الارض ولا في السماء العنكبوت : ۲۳ وما كان الله ليعجزه من شيء في السموات ولا الفاطر: ۴۵ في الارض لا تحسبن الذين كفروا معجزين في الارض ۷ وان يردک بخير فلا راد بفضله vi فلا تحسين الله مخلف وعده رسله ان الله عزيز النور : ۵۸ یونس : ۱۰۸