کلید دعوت — Page 167
مضمون 4 حضرت علی نے کبھی یہ حدیث اپنے حق میں پیش نہ کی نہ ہی امیر معاویہ کو بتائی۔موٹی کا لفظ قرآن مجید میں دوست مددگار کے معنے میں استعمال ہوا ہے۔ا فان لم تعلموا اباء هم فاخوا نكم في الدين و الاحزاب : 4 مواليكم وان تظهر عليه فان الله هو مو له و جبريل غزوہ تبوک میں امیر مقرر کیا جانا بھی خلیفہ بلا فصل ثابت نہیں کرتا کیونکہ۔حجتہ الوداع کے موقعہ پر حضرت ابودجانہ ، غزوہ بدر کے موقع پر حضرت ابولبابہ اور حضرت ابن ام مکتوم امیر مقرر ہوتے رہے۔اور تمام غزوات میں کسی نہ کسی صحابی کو امیر مقرر کیا جاتا رہا ہے۔اتخلفي في النساء والصبیان حضرت علی کی عرض سے ہی واضح ہے کہ حضرت علی" کا امیر مقرر کیا جانا کوئی خاص مرتبہ نہ تھا۔خصوصاً جبکہ امام الصلوۃ کسی اور کو مقرر کیا گیا تھا۔کی شیعہ دلیل حدیث التقلين تركت فيكم الثقلين کتاب الله و عترتی کے تحت حضرت علی" آنحضور کی عترت میں شامل ہیں اگر ان کی اطاعت کی جاتی تو امت میں تفرقہ اور اختلاف پیدا نہ ہوتا۔جواب عترت کے معنے ذریت کے ہیں اور حضرت علی ذریت تمہیں۔عترت خلافت بلا فصل کا جواز ہے تو حسنین خلیفہ بلا فصل کیوں نہیں ہو سکتے۔شیعه روایت میں لن يتفرقا حتى يردا على الحوض کے مطابق امام اور کتاب اللہ الگ الگ نہیں ہو سکتے۔اگر التحريم: حوالہ