کلید دعوت

by Other Authors

Page 169 of 211

کلید دعوت — Page 169

ذو نتقام مضمون ان تمام آیات سے ثابت ہے کہ خدا تعالٰی کے فیصلے کوئی نہیں بدل سکتا۔اگر خدا کا فیصلہ حضرت علی کو خلیفہ بلا فصل بنانا تھا تو کوئی بھی خدا کو اس فیصلہ میں عاجز نہیں کر سکتا تھا۔-2 خلفاء ثلاثہ غاصب خلافت تھے تو کامیاب کیوں ہوئے حالانکہ ان حزب الشيطن هم الخاسرون هموا بمالم ينالوا۔۔۔۔۔الا ان حزب الله هم المفلحون iv اذا تمنى القى الشيطان في امنيته فينسخ الله ما يلقى الشيطان ثم يحكم الله ايته حضرت علی نے اپنی خلافت میں اس کا اعلان نہ کیا۔لا ينال عهدى الظلمين اگر خلفاء ثلاثہ ظالم اور غاصب ہوتے تو ہرگز کامیاب نہ ہوتے۔حضرت علی کا ذاتی کردار -1 حضرت علی نے خلفاء ثلاثہ کی خود بیعت کی۔اور کسی سے ان خلفاء کی زندگی میں بیعت نہ لی۔حتی کہ اپنے گھر والوں سے بھی۔2 شہادت حضرت عثمان کے بعد بیعت لی۔اور اپنے آپ کو حق مجھتے ہوئے جنگ تک سے دریغ نہ کیا۔ابرانیم : ۴۸ مجادلہ :۲۰ توبه :۷۴ مجارات :۲۳ الحج : ۵۳ or: بقره ۱۲۵ : حوالہ 3 حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کے آنحضرت کے پہلو میں دفن ہونے پر اعتراض نہ کیا۔-4 بلکہ اپنے بچوں کے نام خلفاء ثلاثہ کے نام پر رکھے جو کہ 1- تواریخ التاریخ جلد ۲ کتاب سوم واقعہ کربلا میں شہید ہوئے۔صفح ۷۰۷ 2- بحار الانوار جلد ۱۰ صفحه ۱۴۲ ۱۴۳