کلید دعوت

by Other Authors

Page 143 of 211

کلید دعوت — Page 143

مضمون -5- لڑکی مری نہیں بلکہ سوتی ہے۔- يسوع ان سے تمثیل میں کلام کرتا تھا۔حوالہ متی ۲۴ : ۹ متی ۱۳ : ۱۳ - اگر تم میں خدا کا روح ہے تو تمہارے فانی وجود کو زندہ کرے رومیوا )) : A گا۔اتنے معجزات دیکھے مگر ایمان نہ لائے۔مسیح آسمان پر نہیں گیا ایلیا آسمان پر چلا گیا۔ایلیا تو آچکا ہے۔یوحنا ۱۲:۳۷ ۲ سلاطین ۲:۱۲ متی ۱۲-۱۰ : ۱۷ خاک سے جاملے اور روح خدا سے واعظ ۸-۷ : ۱۲ آسمان پر کوئی نہیں پڑھا سوائے اس کے جو آسمان اترا یعنی یوحنا ۲:۲۰۱۳ ابن آدم جو آسمان میں ہے۔آسمان سے اس لئے نہیں اترا کہ اپنی مرضی کروں۔یوم تا ۶:۳۸ پولوس نے کہا خدا نے ہمیں زندہ کیا اور آسمان پر مسیح کے افسیوں ۲:۵۰۷ ساتھ بٹھایا۔پیشگوئیاں جو پوری نہ ہو سکیں -1 جو یہاں کھڑے ہیں موت کا مزہ نہ چکھیں کہ ابن آدم متی ۱۷:۲۸ آجائے گا۔مرقس : -2 اسرائیل کے تمام شہروں میں نہ پھر چکو گے کہ ابن آدم متی ۱۰:۲۳ آجائے گا۔3 ہم جو زندہ ہیں خداوند کے آنے تک زندہ رہیں گے۔نمبرا تھیلی کیوں ۴:۱۵ 4 جنہوں نے اسے چھیدادہ بھی اسے دیکھیں گے۔5 اے بھائیوں خداوند کے آنے تک صبر کرو۔مکاشفہ : یعقوب ۸-۵:۷ -6 میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ جب تک یہ باتیں پوری نہ ہوں یہ متی ۳۴-۲۹ : ۲۴ نسل تمام نہ ہوگی۔-7- تم ابن آدم کو اتر تا دیکھو گے۔متی ۶ : ۲۶ -8 چور کو کیا آج تو میرے ساتھ فردوس میں ہوگا۔لوقا ۴۳ : ۲۳