کلید دعوت — Page 144
مضمون - کئی دن بعد حواریوں کو بتایا میں ابھی تک باپ کے پاس نہیں یوحنا ۲۰:۱۷ گیا۔-10- یہودا کے مرتد ہونے سے بارہ حواریوں کا بارہ قبیلوں کا متی ۱۹:۲۸ قیامت کے دن فیصلہ کرنا بھی غلط ثابت ہوا۔11- اگر اونچے پر چڑھایا جاؤں گا تو سب کو اپنے پاس کھینچ لوں گا۔یو نا ۳۲ : ۱۳ صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام از روئے بائیبل -1 جھوٹا نہیں قتل کیا جائے۔2 میرا ہاتھ جھوٹی غیب دانی کرنے والے پر چلے۔حوالہ استار ۴۱۸:۲۰-۱: ۱۳ حز قیل ۹ : ۱۳ رمیاه ۱۵ : ۱۳ -3 جھوٹانی قتل اور مانے والے پراگندہ ہو جاتے ہیں۔اعمال ۴۰-۵:۳۶ کبھی خدا والوں نے بھی قتل کی کوشش کی۔ابراہیم نے ایسا یوحنا ۴۰ : ۸ نہ کیا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے خدا نے وعدہ فرمایا۔تذکرہ صفحہ 29 واللة يعصمك من الناس تذکره صفحه ۵۰ ا ينصرك رجال نوحى اليهم من السماء ة ياتون من كل فج عمیق و یا تیک من كل فج عميق تذکره صفحه ۵۰ 2 (1) دعا ایمان کا ساتھ ہو تو قبول ہوتی ہے۔یعقوب ۱۷-۱۵ : ۵ (ii) خدا گنہگار کی دعا نہیں سنتا نیک کی ضرور سنتا ہے۔یوحنا ۹:۳۱ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو قبولیت دعا کا نشان دیا گیا ضرورت امام صفحه ۲۲ -3 خود دعوی کرے تو برباد ہو گا مگر خدا کی طرف سے ہے تو متی ۱۵:۱۳ مغلوب نہ کر سکو گے۔خدا کی نگاہ صادق پر اور کان ان کی فریاد پر۔خداوند جو مجھے سے لڑتے ہیں ان سے لڑ۔فرمایا: اني معين من اراد اعانتك وانی مهین من اراد اهانتک دنیا میں ایک نذیر آیا مگر دنیا نے اس کو اعمال ۳۹- ۵:۳۸ زبور ۳۳:۱۵ زیور ۳ : ۳۵