کلید دعوت

by Other Authors

Page 142 of 211

کلید دعوت — Page 142

تو معجزات دکھلا سکوں گا۔مضمون -4 حواریوں کو بدروحوں کو نکالنے کی طاقت دی۔5 الیشع نے مردہ زندہ کر دیا۔- ایلیاء نے پانی دو ٹکڑے کر دیا۔- الیشع کی ہڈیوں کے لگنے سے مردہ زندہ ہو گیا۔-8 الیشع نے نعمان کو ڑھی کو شفا دی۔- موئی نے لاٹھی مار کر پانی کو خون بنا دیا۔مرقس ۲۳ : حوالہ متی ۱ : ۱۰ مرقس ۲ : ۲ ۲ سلاطین ۳۵- ۴:۳۲ ۲ سلاطین ۲:۸ ۲ سلاطین ۲۱ : ۱۳ ۲ سلاطین ۱۰٬۱۴ : ۵ خروج ۲۰ : ۷ 10- يشوع نے ایک جگہ پانی ڈھیرے کر دیا اور بنی اسرائیل گزر یسوع ۳:۱۶۱۷ گئے۔-11 یشوع نے سورج اور چاند کو ایک جگہ روک دیا۔يشوع ۱۳- ۱۰:۱۲ -12 حزقیل نے ہڈیوں میں پھونک مار کر انہیں زندہ کر دیا۔حز قیل ۱۰ : ۳۷ -13 ہارون نے گرد کو جو میں بنا دیا۔-14 جو ایمان لائے مجھ سے بڑے کام کرے گا۔15- بیماروں پر ہاتھ رکھ کر اچھا کردیں گے۔خروج ۸:۱۷ یوحنا ۱۴:۱۲ مرقس ۱۸ : ۱ -16- مسیح نے ہم کو زندہ کیا جب ہم گناہ کے سبب مردہ تھے۔افسیوں ۵-۱ : ۲ 17 پولوس نے لنگڑا اچھا کردیا۔18 منتیاہ نے ساؤل کو آنکھیں دیں۔19- پطرس نے تبتیا نامی عورت کو یانا میں زندہ کر دیا۔-20 پطرس نے امینیاس مفلوج کو ٹھیک کر دیا۔21۔ایلیاہ کی دعا سے ۳ برس بعد بارش ہوئی۔معجزات کی حقیقت -1 قصور کے سبب سے مردہ تھے۔2 ہم گناہ سے مریں اور نیکی سے زندہ ہوں۔زندہ رہتا ہے تو محکموں پر عمل کرو۔-4 اندھے راہ بتانے والے ہیں۔اعمال ۱۴:۱۰ اعمال ۱۳ : ۲۲ اعمال ۴۱-۹:۳۶ اعمال ۳۵- ۹:۳۲ یعقوب ۵:۱۷ انسیوں ۱۰۵ : ۲ نمبر پطرس ۲:۲۴ اخبار ۵ : ۱۸ متی ۱۷ : ۱۹ متی ۱۴ : ۱۹۱۵ : ۲۳