کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 72 of 302

کلام محمود — Page 72

و رنج و مصیبت سے بچا کر ہمیشہ رکھ ہمیں اپنی اماں میں نہیں ہم سب کے سب خدا ہم امحمد کلام اللہ پھیلائیں جہاں میں خطا کر عمر و صحت ہم کو یارب ہمیں مت ڈال پیارے امتحاں میں یہ ہوں میری دُعائیں ساری مقبول ہے عزت ہمیں دونوں جہاں میں ترا وه فصل ہو نازل الہی کہ ہو یہ شور ہر کون و مکاں میں حدا نے ہم کو دی ہے کامرانی فَسُبْحَانَ اللَّذِي أَوْفَى الأَمَانِي