کلام محمود

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 113 of 302

کلام محمود — Page 113

IF ذلت ذبحبت و خواری ہوئی مسلم کے نصیب دیکھئے اور ابھی رہتا ہے کیا کیا ہو کر داغ بدنامی اُٹھائے گا جو ستی کی خاطر آسماں پر وہی چکے گا ستارا ہو کر غیر ممکن ہے کہ تو مائدہ سلطاں پر کھا سکے خوان صدایت سگ دُنیا ہو کر قلب عاصی جو بدل جائے تو کیوں پاک نہ ہو نے اگر طیب و صافی بنے سرکہ ہو کر حق نے محمود ترا نام ہے رکھا محمود چاہیے تجھ کو چمکنا ید بینا ہو کر